Muhammad Umair

Muhammad Umair

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Umair, Multan.

01/06/2026

اپنے ارد گرد مستحق لوگوں کی مدد کریں ہو سکتا ہے اللہ تعالی کو آپ کا کوئی کام پسند آئے اور وہ بخشش کا ذریعہ بن جائے

01/06/2026

کرایہ دار کو سب سے زیادہ خوف يكم تاریخ کا ہوتا ہے... اللہ پاک اس مہنگائی کے دور میں ہر شخص کو اپنا گھر عطا
فرمائے

01/06/2026

کڑوا سچ۔
آج کے دور میں بھائی، بھائی کی مدد بھی چھپ کر کرتا ہے، صرف اس ڈر سے کہ کہیں بیوی یا بچے ناراض نہ ہو جائیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan