Purestan
🌿 Pure by Nature, Pure by Choice 🌿
At Purestan, we bring you 100% certified organic foods straight from farm to table.
16/12/2024
👈👈 پیمنٹ سے پہلے پارسل کھولنے کی اجازت
👈 یہ پنجیری 70 فیصد ڈرائی فروٹس، میوہ جات اور دیگر سپر بیج پر مشتمل ہے
👈ہماری ایگزیکٹو کلاس ڈرائی فروٹس لوڈڈ پنجیری 100 فیصد خالص اور آرگینک ہے کیونکہ ہم ہر چیز خالص اور کیمیکل سے پاک استعمال کرتے ہیں
اس لیے ہم چینی کی بجائے شکر اور کوکونٹ پاؤڈر کی بجائے ناریل گرائنڈ کرکے استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ کو پوری غذائیت ملے۔ ۔
#اجزاء
_دیسی گھی
2_بادام
3_اخروٹ
4_کاجو
5_پستہ
6_اجوائن
7_کشمش
8_کھوپا گری
9_پھول مکھانے
10_سونف
11_سونٹھ
12_چاروں گوند
13_چاروں مغز
14_خشخاش
15_سوجی
16_سفید تل
17_سبز الائچی
18-دیسی شکر
پنجیری کے فوائد
1)-دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے.
2)- کمر درد میں انتہائی مفید ہے
3)-جسمانی تھکن اور تمام جسمانی کمزوری کو رفع کرتی ہے
4- کمر کے پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
5) جوڑوں میں موجود لیسدار مادے (Synovial fluid) کی کمی کو پورا کرتا ہے
6)- بچے کی پیدائش کے بعد ماں کے جسم کی اندرونی سوزش ختم کر کے اعضاء کو دوبارہ بحال کرتی ہے اور قوت مدافعت پیدا کرتی ہے
7)-دبلے اور کمزور جسم کو طاقتور بنا کر سڈول اور چاک و چوبند کرتی ہے۔
8)- سٹوڈنٹس ، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کےلئے بہترین ٹانک ہے
9)-بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے
10)- صالح خون پیدا کر کے رنگت کو نکھارنے اور سرخ و سفید بنانے کے لیے مفید ہے۔
11)- لو (low) بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے حیات افزا ہے.
موسم سرد ہو یا گرم پنجیری کے چار چمچ صبح اور شام دودھ کے سا تھ استعمال کریں ۔
!!! معیار اور ذائقے کی گارنٹی
💥 فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ 💥💥
منگوانے کے لیے ابھی واٹس ایپ کرے
0319-6054787
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
House 242 , Street 5 Mumtazabad
Multan
60600