JSC BZU Multan Official
طلبہ کے حقوق کے محافظ
21/01/2021
متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام تمام طلباء تنظیموں و کونسلز کے نمائندوں کے اجلاس منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی نے آن لائن پیپر لینے کے حوالے سے کوئی واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا اور طلبہ سے پیپر فزیکل لینے پر بضد ہے اور فزیکل امتحانات کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا ہے اس پر تمام طلباء نمائندوں کا طلباء کے ساتھ 22 جنوری بروز جمعہ دن 10 بجے جناح آڈیٹوریم سے یونیورسٹی کے گیٹ سامنےکے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے . طلبہ اپنے حقوق کے حصول کیلئے اس احتجاج میں شامل ہو کر اپنے زندہ و جاوید ہونے کا ثبوت دیں...
منجانب
متحدہ طلباء محاذ
جامعہ زکریا ملتان
Want your university to be the top-listed University in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan