PMLN karachi
Worker of pmln ,i hv worked with ma'am Maryam nawaz sharif she is great lady she always helped me
09/06/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
28/08/2022
واہ کیا کمال کا میچ ہوا 💯🏏💯 ہار جیت کھیل کا حصہ کی غیر موجودگی میں جو کہ اپنا پہلا میچ وہ بھی انڈیا کے خلاف کھیل رہے تھے کیا کمال کی بولنگ کی 🔥 آخری 2 اوور انجری کی حالت میں کیے ❤🇵🇰❤
ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کچھ رنز کم تھے اور نے غیر ذمہ دارانہ شاٹس کھیلے شارٹ پیچ بولنگ پر ایک بار پھر بلے باز مشکلات میں دکھائی دیے 😑 پر بولرز نے جان ماری کمال کی فائیٹ کی #کوہلی کا کیچ صفر پر ڈراپ ہونا بہت زیادہ مہنگا ثابت ہوا فاسٹ بولرز کے فٹنس مسائل آخر میں ہارنے کی بڑی وجہ بنی 😔
لیکن ایک بڑی بیٹنگ لائن کو 148 رنز کے تعاقب کرتے ہماری باؤلنگ نے ناکوں چنے چبوا دیئے ❤👍🏼
خوبصورت ترین موت
کچھ دن پیلی کی ویڈیو ہے
===============
انا لله وانا اليه راجعون
جامع مسجد عمر بن الخطاب طريق سیدی یحی وجدة (مراکش) کے خطیب جمعہ کے دن منبر پر رسول اللہ کی وفات پر بیان کرتے ھوئے وفات پا گئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan