Alkaramstore1973

Alkaramstore1973

Share

baby frock. baby stylish � online order. we stitch all types of design. tamam design order par ta

Photos from Alkaramstore1973's post 04/11/2025

🧵*❄️ Winter Volume 1 – Three Piece with Shawl* ❄️🧣 *خصورت وولن کھدر فیبرک* میں نیا اسٹائل، نرم گرم احساس کے ساتھ 💫 *الکرم اینڈ گارمنٹس*
بہترین لیڈیز سوٹ کلیکشن — شاندار پرنٹس، ماڈرن ٹچ، اور ہر موقع کے لیے پرفیکٹ! 💃
شال + فرنٹ بیک نرم و ملائیم وولن کھدر+ پرنٹڈڈ بازو
✨ Fabric: Woolen Khaddar
✨ Style: 3 Piece with Warm Shawl
✨ Volume: 1 — Limited Winter Edition
صرف *الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس* پر والیم 2 بھی اویل ہے بہترین 6 کلرز ۔۔۔!!!

Photos from Alkaramstore1973's post 03/11/2025

🧥❄️ *Gent’s Premium Winter Collection 2025* ❄️🧵
*کراچی برینڈ کی شاندار جینٹس ورائٹی اب دستیاب ہے*!
ونٹر سیزن کے حسین ڈارک اور لائٹ کلرز میں شاندار ونٹر فیشن 💫
کلرز ۔۔۔ بلیکش بلو ، چاکلیٹ براؤن ، میٹیلک گرے ، سلور گرے ، آف وائیٹ ، وائیٹ ، کے علاؤہ مزید 12 کلرز کے شیڈ اویل ہیں
✨ *برینڈ نیم*: # # *شاد کلکشن بلینڈڈ ونٹر سیریز* 🔥

🧶 اس ورائٹی میں 8 مختلف قسم کے ٹیکچرز 12 سے زیادہ کلرز میں اویل ایبل ہیں۔
ہم معذرت خواہ ہیں کہ اعلیٰ کوالٹی کیمرے کے باوجود یہ ٹیکچرز تصاویر میں واضح نہیں ہو پائے۔
📏 نوٹ:
*ان سوٹنگز کی کٹنگ ٹوپییس Two Pieces میں بھی دستیاب ہے*۔ ٹو پیس کی وجہ سے ٹوٹل پیمائش سٹنڈر کٹنگ سے زیادہ ہو گی ۔۔۔
کل پیمائش: 🌡️ 4.25 Yards
Textures: Smooth Touch, Warm Feel, Elegant Look & Long Lasting Fabric Quality
💼 Smart Look – Decent Style – Perfect Finish 💼
ہر موقع کے لیے موزوں ڈیلی ویئر۔
🕴️ New Arrival Alert!
*تمام ونٹرز کلکشن سیل ریٹ* میں دستیاب ہیں —
Premium Blended, Soft Khaddar & Textured Cotton
📍 Visit Now at
AL KARAM cloth & Garments۔ الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس
جہاں ہر سوٹ میں ہے Elegance, Comfort & Royal Grace ✨
*الکرم کلاتھ اینڈ گارمنٹس* نیم آف ٹرسٹ سنس آف *1973*

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Colony Textile Mill Muz
Multan