Faisal Public School Multan
Our ambition is Eduction for All & Enter to learn and leave to serve.
29/05/2026
محترم والدین السلام علیکم!
محکمۂ تعلیم حکومتِ پنجاب کی جانب سے یکم جون سے سکول کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ لہٰذا تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم کے معاملے میں کسی قسم کی سستی یا کوتاہی نہ کریں اور بچوں کی باقاعدہ سکول حاضری کو یقینی بنائیں۔
تمام طلبہ کو مکمل یونیفارم کے ساتھ روزانہ بروقت سکول بھیجا جائے کیونکہ سکول میں باقاعدہ تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ اس دوران بچوں کو فرسٹ ٹرم امتحانات کی مکمل تیاری بھی کروائی جائے گی۔
یہ بھی اطلاع دی جاتی ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں فرسٹ ٹرم امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا، اس لیے بچوں کی غیر حاضری ان کی تعلیمی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ تمام والدین سکول کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ان کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں گے۔ شکریہ
اوقاتِ کار: صبح 7:15 تا دن 11:00 بجے
انتظامیہ
فیصل پبلک سکول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:00 |
| Tuesday | 08:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 08:30 - 11:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |