percher e Mehdi
sarkar gohar shahi imam Mehdi hein
30/01/2023
Honay Ki Haqeeqat
Click:
https://youtu.be/gHqg4i7eLXw
at 4:00 AM IST. For activation +447401855568 & for +447472540642
Masoom Honay Ki Batni Haqeeqat | Younus AlGohar | ALRA TV Sufi Master Younus AlGohar clarifies the concept of infallibility in light of the holy Qur'an, traditions of the Prophet (s) and the doctrine of His Divine E...
29/01/2023
سیدی یونس الگوہر نے فرمایا. 🙏
جس نے سرکار گوہرشاہی کے وجود کو چھو لیا، کبھی بھی چھوا ہو، ہاتھ لگا لیا پاؤں کو، یا مصحافہ کیا یا پانی پکڑاتے وقت ہاتھ لگ گیا، چھو لیا تو اب زندگی بھر جب شبِ قدر آئے گی تو وہ اس کی ہو گی پوری، کیونکہ اس نے ایک دفعہ گوہر کو چھوا ہے. فرمایا اب اس کے پیچھے راز کیا ہے کہ ایک دفعہ گوہر کو چھو لیا اب شبِ قدر ہر دفعہ ہوگی کیونکہ جس کو چھوا ہے اُسکو چھونے سے وہ شعاعیں اُسکے وجود سے تجھے زندگی بھر ملتی رہیں گی، ایک دفعہ چھونے سے ان کا فیض تجھے ملتا رہے گا. قبر میں جائے گا جسم قبر میں پڑا ہو گا وہ فیضِ وجودِ گوہرشاہی تیری قبر میں بھی
داخل ہو کر تیرے جسم کو ملتا رہے گا.
24.01.2022.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street 44
Multan
60650