Multan Tax Bar Association - MTBA

Multan Tax Bar Association - MTBA

Share

Official Page of Multan Tax Bar Association recognised and affiliated with Pakistan Tax Bar Association

15/02/2026

Esteemed Member of Multan Tax Bar Association Ch Tanveer Ch Appointed as Special Advisor to the President Of Pakistan Tax Bar Association.

Photos from Multan Tax Bar Association - MTBA's post 28/08/2025

ملتان ٹیکس بار الحاق شدہ پاکستان ٹیکس بار کے سینیئر ممبران چوہدری محمد شاہدسلیم سینیئر نائب صدر پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن ، شبیر فخرالدین، رانا محمد عمران، چوہدری تنویر شہزاد، انوار خالد، فرقان احمد خان، طیبہ ستار، شیخ واجد علی کی طرف سے ملتان ٹیکس بار کے سینیئر ممبران کے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کے طور پر اندراج ہونے کے اعزاز میں ظہرانے کا انتظام کیا گیا جس میں ملتان ٹیکس بار کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی، تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض سابقہ جنرل سیکرٹری رانا محمد عمران نے ادا کیے، تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری محمد شاہد سلیم نے کہا کہ ملتان ٹیکس بار کے چار ممبران کا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بننا کسی اعزاز سے کم نہیں، شبیر فخر الدین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملتان ٹیکس بار کے سینیئر ممبران کا ایڈووکیٹ سپریم منتخب ہونا ملتان ٹیکس بار کے لیے باعث فخر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانان گرامی جو کہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بنے انہوں نے منتظمین اور ٹیکس بار کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا، اپنی زندگی کی جدوجہد اور پیشہ ورانہ اتار چڑھاؤ کا ذکر کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم ملتان ٹیکس بار کی ترقی کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گے۔ تقریب سے منتظمین نے بھی خطاب کیا جن میں چوہدری محمد تنویر شہزاد، انوار خالد، رانا محمد عمران فرقان احمد خان، میڈم طیبہ ستار شیخ واجد علی اور دیگر شرکاء ملک عبدالستار، عمران نواز خان شیخ ظفر الاسلام امجد جاوید ہاشمی مقصود شاہ مرزا وحید بیگ اشعر حسن کامران شامل تھے۔ تقریب کے اختتام میں ضیافت کا بھی بندوبست کیا گیا

25/08/2025
Photos from AMAR ASSOCIATES's post 02/07/2025
27/01/2025

The Executive Body of Multan Tax Bar Association along with senior members of the MTBA, met with Mr. Justice Aminuddin Khan, the presiding judge of the Supreme Court's Constitutional Bench, and Mr. Justice Shahbaz Ali Rizvi.

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan