APS Live
cricket fans
07/04/2026
🔥🏏 چدھڑ الیون احمد پور سیال– مکمل اسکواڈ برائے MTL 2026 کا اعلان 🏏🔥
ایونٹ کا آغاز: عید الاضحیٰ کے بعد — مئی 2026 ہوگا۔
منہاج T10 کرکٹ لیگ (MTL 2026) کے لیے
💥 [ چدھڑ الیون احمد پور سیال] ایک بار پھر میدان میں اترنے کے لیے تیار!
📍 بمقام: گھمن ماڑی، تحصیل شورکوٹ
🎯 کپتان: قمرمہدی
👑 ٹیم اونر: چوہدری اسد عباس
🤝 اسپانسرز: چوہدری شعیب رضا
💯 یہ وہ ٹیم ہے جو منہاج کے جتنے بھی ایونٹس ہوئے،
ہر بار فائنل تک پہنچی 💪
لیکن قسمت نے ہمیشہ آخری لمحوں میں ساتھ نہ دیا،
اور انتہائی کلوز میچز کے باوجود ٹرافی ہاتھ نہ آ سکی…
🔥 لیکن…
🏆 یہ ٹیم اگرچہ آفیشلی چیمپئن نہ بن سکی،
مگر لوگوں کے دلوں کی چیمپئن ضرور ہے ❤️
👥 اس ٹیم کی فین فالوونگ باقی تمام ٹیموں سے الگ اور زبردست ہے
بچے ہوں یا بزرگ، ہر کوئی اس ٹیم کے میچ کا بے صبری سے انتظار کرتا ہے! 👏
🚀 اس بار ٹیم پہلے سے زیادہ مضبوط تیاری کے ساتھ آ رہی ہے
اور عزم یہی ہے کہ اس دفعہ صرف فائنل نہیں…
ٹرافی بھی اپنے نام کرنی ہے! 🔥
👉 کیا اس بار [چدھڑ الیون] اپنی محنت کو ٹائٹل میں بدل پائے گی؟
Nafees btau @ [829819759810845:49210:]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan