AMNA Writes
دل کو چھو جانے والی محبت بھری اور درد بھری شاعری حاصل کر
29/05/2024
تمہاری آنکھیں
برسات کی راتوں جیسی ہیں
میری کشتیاں ان میں ڈوب رہی ہیں۔
میری تحریریں ان کی عکاسی میں غائب ہو جاتی ہیں۔
میں آئینہ ہوں، آئینے کی یاداشت نہیں ہوتی_
28/05/2024
''رونے کو ایک عمر پڑی ہے سو جانِ جاں
تصویر بن رہی ہے چلو مسکرائیں ہم''🖤
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan