Deen o Adab

Deen o Adab

Share

دینی شرعی اور ادبی معلومات اور سوالات و جوابات کے لیے ہمارے فیس بُک پیج کو فالو اور لائک کریں. شکریہ

22/03/2025

‏جس دن امیر المؤمنینؑ کی ضربت اور زخمی پیشانی کو یاد کر کے آنسو بہانے والی قوم ، علیؑ کی تنہائی کو یاد کر کے روئے گی وہ تنہائی جب علیؑ کنویں کے پاس جا کر اپنے ہی عکس سے دل کا بوجھ ہلکا کرتے تھے ، جب وہ شدت غم سے " این این عمار " کہہ کر اپنے مطیع شیعہ کو یاد کرتے تھے تو یقین جانیے، اس دن اس قوم کی تقدیر بدل جائے گی
کیونکہ جو قوم اپنے رہنما کی تنہائی اور سچائی کے درد کو محسوس کرنے لگے ، وہ کبھی اندھیروں میں نہیں رہ سکتی

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan