Royal Delivery Multan
You can order anything from anywhere in Multan. You order we shop and deliver at your doorstep.
اب خوشیوں کو روکنے کی کوئی وجہ نہیں رہی
آپ جب چاہیں، جہاں چاہیں
آپ اپنی پسند کی چیز آرڈر کر سکتے ہیں ❤️
کیونکہ ہر چھوٹی بڑی خوشی کو سیلیبریٹ کرنا ضروری ہے…
اور ہم ہیں نا، آپ کی خوشیوں کو آپ تک پہنچانے کے لیے
بس آرڈر کریں، باقی ہم پر چھوڑ دیں 😉
Today, we successfully delivered another order.🥰🥰
01/07/2026
ہمیں کیوں منتخب کریں
رائل ڈیلیوری صرف پارسل ڈیلیور نہیں کرتی
ہم آپ کا اعتماد ڈیلیور کرتے ہیں۔
✅ کھانا
✅ ادویات
✅ گروسری
✅ تحائف
✅ کیکس
✅ پھول
✅ پارسلز
✅ کسٹمائزڈ آرڈرز
جو چاہیے، جہاں سے چاہیے رائل ڈیلیوری لے آئے گی۔
Order Now
0303 017 3057
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ روزمرہ کا ضروری سامان لینا بھول جاتے ہیں…
یا پھر کسی مجبوری کی وجہ سے باہر جانا ممکن نہیں ہوتا۔
ایسے وقت میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
بس ایک کال کریں، اور باقی کام Royal Delivery سنبھال لے گا۔
آپ جہاں ہیں، وہیں رہیں
آپ کا سامان آپ تک پہنچ جائے گا، آسانی سے اور وقت پر۔✨
📲 ابھی کال کریں اور سکون پائیں۔
Call Now
0303 017 3057
Daily Routine of a Rider🥰
26/06/2026
آج ایک بھائی نے اپنی بہن کی سالگرہ کے لیے کیک اور پھول بھیجنے کا آرڈر دیا۔
وہ شہر سے باہر تھا، لیکن سرپرائز ملتان میں ڈلیور ہونا تھا۔ رائل ڈیلیوری نے کیک ارینج کیا، بُکے لیا، اور وقت پر برتھ ڈے سرپرائز ڈلیور کر دیا۔
فاصلہ ہو یا مصروف شیڈول اپنوں کو خوش کرنا اب آسان ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the restaurant
Telephone
Address
Rose Cottage, Street # 1, Usman Colony, Lodhi Mor, MDA Road
Multan
6600
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 23:55 |
| Tuesday | 10:00 - 23:55 |
| Wednesday | 10:00 - 23:55 |
| Thursday | 10:00 - 23:55 |
| Friday | 10:00 - 23:55 |
| Saturday | 10:00 - 23:55 |
| Sunday | 10:00 - 23:55 |