Texpart International Multan.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Texpart International Multan., Office No. 11 Yasin Arcade Near Noshab Cienma Railway Road Multan, Multan.
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دو ٹیسٹ میچ ملتان میں ہونے جا رہے ہیں اور ایک مرتبہ پھر عوام عوام ذلیل و خوار ہو گی۔
ہماری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ روڈ کی ایک سائیڈ کرکٹ ٹیموں کیلئے فکس کریں، دوسری سائیڈ پہ ڈبل ٹریفک کی روانی رکھیں۔
کیونکہ جب روڈ بند ہوتا ہے تو اس میں بہت سے لوگ پریشانی میں، یا کوئی مریض ہسپتال جا رہا ہوتا ہے، دوسرا اتنا ٹائم بھی کسی کے پاس نہیں ہوتا کہ 3 گھنٹے کیلئے پابند رہے۔
اگر انتظامیہ یہ نہیں کر سکتی تو ملتان میں میچز پہ پابندی لگائی جائے۔
جماعت اسلامی کے کامیاب مزاکرات کے بعد بجلی مزید 2.56 روپے مہنگی کردی گئ😌🌚🥱
احمد پور سیال تحصیل میں ایک انوکھا فراڈ ہوا ہے۔
ایک شخص نے چائے کا کیفے شروع کیا۔ گزشتہ رمضان میں 15 روپے کا ایک سموسہ دیا۔
افطاری پر سارا شہر سموسہ وہاں سے جا کر لیتا۔ وہ شخص کسی اور شہر سے آیا تھا۔ لوگوں کو اس کے متعلق سسپنس ہوا؟
چند دن بعد اس نے سولر پینلز کی فروخت کا کام شروع کیا۔
آئے روز پانچ دس کنٹینر ہمارے شہر آتے اور لوگوں کو حیران کر دیتے۔ جیسے ہی آتے بک جاتے۔ کاروبار میں تیزی تھی۔
اس نے تقریباً چار ماہ قبل بکنگ پر سولر پینل دینا شروع کیے۔
آغاز میں لوگوں کو پلیٹیں ملتی رہی۔
اس نے کمیشن پر ایجنٹ رکھ لیے جو علاقے سے لوگوں سے پیسے لے کر اس کے پاس بکنگ کرواتے۔ ایجنٹس کے ذریعے بھی سامان ملتا رہا۔
نقد 24000 کی پلیٹ بکنگ پر 16000 اور ایجنٹ کے ذریعے بکنگ پر 17000 میں ملنے لگی۔
کہانی میں ٹویسٹ تب آیا جب تیزی سے لوگوں نے بکنگ شروع کروائی۔
لگ بھگ 4 ارب کی بکنگ ہو گئی تو جو پلیٹیں بیس دن بعد ملنا تھی وہ نہ ملیں۔ کم از کم چار ماہ گزر چکے ہیں۔ آج کل مال ملے گا یہ وعدہ ملتا ہے۔
اب وہ شخص شہر چھوڑ گیا ہے اور نمبر بھی بند ہیں۔
مگر ابھی بھی لوگ کہتے ہیں وہ آئے گا اور سامان دے گا۔
وہ ایک کاروباری شخصیت ہے وغیرہ وغیرہ۔
اس کا وعدہ یکم اگست کا ہے۔
فیس بک والوں سے سوال ہے کیا ہمارے ساتھ مکمل طور پر فراڈ ہوا ہے یا کوئی راہ ہے کہ ہم بچ جائیں۔
نیز کیا کراچی میں 16000 کی پلیٹ تھی کبھی 585 واٹ کی؟
میں نے سنا ہے کراچی پہنچ بھی 16000 کی نہیں ہے۔
ہمارے لاکھوں کروڑوں ڈوبنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟کتنا جھوٹ کتنا سچ اللہ ہی بہتر جانے؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office No. 11 Yasin Arcade Near Noshab Cienma Railway Road Multan
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |