Taj Construction Services
Sale and Purchase Of Property
Rent Residents and Commercial
15/02/2023
Work in Progress....
For More Detail Contact Or Watsapp
📱 0308-5863200
15/01/2023
کنسٹرکشن سروسز کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد کوالٹی کنسٹرکشن ہے. تمام کام انجنئیرز کے زیرِ نگرانی سر انجام پاتے ہیں۔ آپ بھی اگر کوالٹی کنسٹرکشن چاہتے ہیں تو ہماری فرم کا انتخاب فرمائیں۔ شکریہ ..
Revised Rates.
1. Grey Structure = Rs.1850-2050/ Sft
2. Finishing C Class = Rs.2400/Sft
3. Finishing B Class = Rs. 2700/ Sft
4. Finishing A Class = Rs. 3350/Sft
5. Finishing A+ Class = Rs.3500/Sft
6.LaborRate = Rs. 300-450/Sft
For more detail contact us
call:03085863200
03047133870
شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی آفت نےاتنی تباہی مچائی ہو، جتنی اس سیلاب نے مچاٸ ہے. تین کروڑ سے زائد لوگ بے گھر ہیں اور انہیں اس وقت سخت مدد کی ضرورت ہے.یہ 2010ء سے کٸ گنا بدترین سیلاب ہے۔تباہی اس لیے بھی زیادہ ہےکہ سیلاب کے ہجم کا اندازہ ہر سطح پر غلط ہے٬ ملک بدترین معاشی اور سیاسی انتشار کا شکار ہے۔آبادی پہلے سے کٸ گنا زیادہ تجاوز کرچکی ہے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر ریلیف کے لیے کوٸ خاص اقدامات نہیں ہیں۔صورتحال یہی رہی تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے گا۔کٸ سال نسلیں مکمل برباد ہوجاٸیں گی۔ملک باٸیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں تین کروڑ بے گھر افراد پھیلیں گے تو یہ اپنے ہی ملک میں اجنبی ہوں گے۔پھر غربت٬ جہالت اور نسل در نسل جو کچھ منتقل ہوگا اس کا خمیازہ سب کو بھگتنا ہوگا۔پورا ملک اس سیلاب کو صدیوں بھگتے گا۔ان کی مدد کیجیے٬ انہیں آباد کیجیے۔
گونج
27/07/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Vehari Road
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 17:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 20:00 |