Sultan Sons
Sultan Sons is not just the name of a business, It is a cluster of venture built on endless bond. Sheikh Badar Asghar
Founder Sultan Sons Oil Change
14/08/2020
چین و عرب ہمارا, ہندوستاں ہمارا,
مسلم ہیں ہم , سارا جہاں ہے ہمارا,
توحید کی امانت، سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا، نام و نشاں ہمارا
دنیا کے بتکدوں میں، پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا
تیغوں کے سایے میں ہم، پل کر جواں ہوئے ہیں
خنجر ہلال کا ہے، قومی نشاں ہمارا
مغرب کی وادیوں میں، گونجی اذاں ہماری
تھمتا نہ تھا کسی سے، سیلِ رواں ہمارا
باطل سے دبنے والے، اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے، تو امتحاں ہمارا.
اے گلستانِ اندلُس! وہ دن ہیں یاد تجھ کو
تھا تیری ڈالیوں میں، جب آشیاں ہمارا.
اے موجِ دجلہ، تو بھی پہچانتی ہے ہم کو.
اب تک ہے تیرا دریا، افسانہ خواں ہمارا
اے ارضِ پاک تیری، حرمت پہ کٹ مرے ہم.
ہے خوں تری رگوں میں، اب تک رواں ہمارا.
سالارِ کارواں ہے، میرِ حجاز اپنا.
اس نام سے ہے باقی، آرامِ جاں ہمارا
اقباؔل کا ترانہ، بانگِ درا ہے گویا
ہوتا ہے جادہ پیما، پھر کارواں ہمارا...
از قلم علامہ محمد اقبال.
کتاب: بانگِ درا
سن اشاعت. 1924
مبارک.
01/08/2020
Eid-ul-Adha or Bakrid is observed on the tenth
day of Dhu al-Hijjah, which is the twelvth and the last month in the Islamic calendar. The festival is celebrated in order to honour the sacrifices made by Prophet Ibrahim due to his strong faith in Allah. On this day, people gather to celebrate the day with feasts, prayers, exquisite clothing and parades. Many people also take part in the annual Hajj pilgrimage.
Eid Mubarak 😇 Wish you and your Family Peace, Good Health, prosperity, and lots of blessings🌙✨🐐
Stay Blessed, Stay Home and Stay Safe...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Horizon Petrol Pump Near BZU University Bosan Road
Multan
66000
Opening Hours
| 10:00 - 20:00 |