PPsc,FPSC,PMS-Gk Preparation
Ppsc, FPSC, Pms-Gk is the forum for preparation of FPSC, PPsc, spsc, and all type of one paper exams
*Breaking News* ⭕
PPSC has received a requisition of 931 seats of canal patwari. Basic qualification is ICS with 3 month IT Application diploma.
29/03/2023
FIA act.
o City of conference is called to Geneva.
o City of cosmonauts is called to Moscow.
o City of eternal spring is called to Quito.
o City of golden temple is called to Amritsar.
o City of Golden Gate is called to San Francisco.
o City of mosques is called to Dhaka
*FAMOUS SEA PORTS*
• Abadan is in Iran.
• Alexandria is in Egypt.
• Antwerp is in Belgium.
• Aqaba is in Jordan.
• Bandar Bushehr is in Iran.
• Bristol is in UK.
• Cardiff is in UK.
• Plymouth is in UK
• Le Harve is in France.
• Marseilles is in France.
• New Orleans is in USA.
• Penang is in Malaysia.
*آج کے پچیس مختصر سوالات*
1. ڈائنامائٹ کے موجد کا نام بتائیں..؟؟
*الفریڈ نوبل*
2. عام الحزن کب ہوا..؟؟
*10 ہجری*
3. عام الوفود کس سال کو کہتے ہیں..؟؟
*9 ہجری*
4. علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس مشہور کتاب میں ہے..؟؟
*بانگ درا*
5. شکوہ اور جواب شکوہ جیسی مشہور نظمیں کس کتاب میں ہیں..؟؟
*بانگ درا*
6. فلمی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ کون سا ہے..؟؟
*آسکر ایوارڈ*
7. رقبے کے اعتبار سے پنجاب کی سب سے بڑی ڈویژن کون سی ہے..؟؟
*بہاولپور*
8. خواتین کے نام سے قرآن پاک میں کتنی سورہ ہیں..؟؟
*ایک، سورہ مریم*
9. نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کون سا ہے..؟؟
*مشتری*
10. زندگی پر مشتمل مادہ کو کیا کہتے ہیں..؟؟
*پروٹوپلازم*
11. ہماری کہکشاں کا نام کیا ہے..؟؟
*ملکی کہکشاں Milky*
12.سب سے ہلکی گیس کا نام بتائیں..؟؟
*ہائیڈروجن*
13. دنیا کا سب سے لمبا گلیشیر کون سا ہے..؟؟
*لیمبرٹ گلیشیر، انٹارکٹکا*
14. مشہور ڈرامہ سیریل تعلیم بالغاں کس کی تحریر ہے..؟؟
*خواجہ معین الدین*
15. ویٹو کا حق دنیا کے کتنے ملکوں کے پاس ہے..؟؟
*پانچ*
16. پہلے مغل بادشاہ کا نام بتائیں..؟؟
*ظہیر الدین بابر*
17. پاکستان کا سب سے بڑا عجائب گھر کون سا ہے..؟؟
*لاہور کا عجائب گھر*
18. پاکستان کی سب سے بڑی ریلوے ورکشاپ کون سی ہے..؟؟
*مغلپورہ ریلوے ورکشاپ*
19. شاہ فیصل مسجد کو کب عام لوگوں کی نماز کی ادائیگی کے لئے کھولا گیا تھا..؟؟
*24 جون 1988ء بروز جمعہ*
20. منو بھائی کا سب سے مشہور ڈرامہ کون سا ہے..؟؟
*سونا چاندی*
21. پاکستان کا سب سے بڑا درہ کون سا ہے..؟؟
*درہ مزتاغ*
22. منو بھائی کا اصل نام کیا تھا..؟؟
*منیر احمد قریشی*
23. کس غیر ملکی کو نشان پاکستان سب سے پہلے دیا گیا ہے..؟؟
*امریکی صدر آئزن ہاور کو*
24. عبدالستار ایدھی نے مرتے وقت جسم کا کونسا حصہ عطیہ کیا تھا..؟؟
*آنکھیں*
25. دنیا کا سب سے مشہور مجسمہ کون سا ہے..؟؟
*مجسمہ آزادی، نیویارک*
11/01/2023
Junior Computer Operator Criteria
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan