Rafay Online Store

Rafay Online Store

Share

We have a stock of original branded cheapest mobiles, laptops, smart watches, household accessories and lot containers.

27/01/2026

کوہ سلیمان کا جنگلی بڑی مکھی کا دیسی شہد دستیاب ہے
اس دفعہ بہت ہی شان دار قسم کا شہد دستیاب ہوا ہے

Photos from Rafay Online Store's post 27/01/2026

ایکسل لیڈیز واچز ✨
⌚ خوبصورت اور نفیس ڈیزائن
📅 ڈے + ڈیٹ مکمل ورکنگ
💧 واٹر ریزسٹنٹ (روزمرہ استعمال کے لیے محفوظ)
🎨 10 دلکش رنگ دستیاب
🎁 تحفہ دینے کے لیے بہترین انتخاب
مناسب قیمت
🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب
📩 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں — محدود اسٹاک
03006467051

23/12/2025

گلگتی خشک چیری ( گھٹلی والی)

ہنزہ کے باغات سے حاصل کردہ خشک فرانسیسی چیری کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔۔

چیری ایک بہترین غذا ہونے کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل فوائد کی بھی حامل ہے:

🪵چیری اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے اور جسم کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتی ہے۔
🪵بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مددگار۔
🪵خون کی کمی کو دور کرتی ہے

🪵چیری میں قدرتی میلاٹونن موجود ہونے کی وجہ سے اس کے استعمال سے اچھی نیند کا مزہ لیا جاسکتا ہے۔
🪵 جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں فائدہ مند ہے
🪵مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں معاون ہے
🪵ہاضمے کے لیے اچھی ہے

*قیمت: ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 1850 روپے*

اس نمبر پر رابطہ کریں
03006467051

20/12/2025

گووو ائیر پوڈز
انتہائ شان دار ائیر پوڈز
ای این سی کا آپشن موجود ہے
ساؤنڈ اور بیس بھی لاجواب ہے ۔
کم بجٹ لاجواب چیز

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan