Marketifyy
You can hire us for copy/content writing, marketing, graphics designing, Amazon VA and other digitals services having experience of 2 to 4years plus.
It's time to support small business ❤️
Salam everyone!
How's you?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
یہاں کافی احباب بزنس یا کمپنی سے وابستہ ہیں۔
آپ میں سے کسی نے فیس بک پیچ کے لیے فیس بک ایڈ یا ویب سائٹ کے لیے گوگل ایڈ رن کرنی ہو تو مجھ سے رابطہ کریں۔
فیس بک ایڈ Facebook Ad
فیس بک ایڈ، فیس بک پیج پہ وزٹ'رز ، فالورز، لائکس، سیلز بڑھانے کے لیے چلائی جاتی ہے۔
اگر آپ فیس بک ایڈ کا پوسٹر مجھ سے بنوائیں گے تو اس کے 700 چارج کروں گی۔ جو پوسٹر چارچ+ سروس چارجز ہوں گے۔
اور باقی وہ فیس جو فیس بک چارج کرتا ہے۔
کم سے کم ایڈ 250 per day کے حساب سے چلائی جاتی ہے۔
اگر آپ کا زیادہ بجٹ ہے تو آپ زیادہ پیمنٹ per day کے حساب سے سیٹ کروا سکتے ہیں۔
گوگل ایڈ google Ad
گوگل ایڈ زیادہ فرینڈلی ایڈ ہے۔
گوگل ایڈ ویب سائٹ کے لیے چلائی جاتی ہے۔ ویسے تو فیس بک ایڈ کے ذریعے بھی ہم ٹریفک ویب سائٹ تک لے کر جا سکتے ہیں۔
مگر جیسا میں نے کہا کہ گوگل ایڈ فرینڈلی ہے۔ وہ اس طرح کہ فیس بک پہ ایڈ صرف وزٹ'رز کی نظروں سے گزرے، چاہے وہ دیکھیں یا سکرول کر لیں۔ فیس کاؤنٹ کر لیتا ۔
جب کہ گوگل ایڈ pay per click یا pay per impression کی سہولت دیتا ہے۔
نوٹ:
بہترین نتائج کے لیے پہلی ایڈ ایک ہزار کی رَن کروائیں۔
نوٹ در نوٹ:
ایڈ رن کروانے کے لیے میسج کریں۔
Promote your business by hiring us.
ڈیجی' سیٹ کیا ہے؟
یہ ایک ڈیجیٹل سیٹ اپ ہے۔
ایک ڈیجیٹل آفس ہے۔ جہاں سے آپ اپنا کام کروا سکتے ہیں۔
پھر چاہے وہ کنٹنٹ رائٹنگ یا کاپی رائٹنگ، وائس آور ہو یا گرافکس ڈیزائننگ۔
مثال کے طور پہ آپ چینل/بلاگ بنانا چاہیے ہیں تو نام کے لیے "ڈیجی سیٹ" رابطہ کر سکتے ہیں۔ کنٹنٹ ، ٹیگ لائن، گرافکس ڈیزائننگ سمیت سٹیپ ٹو سٹیپ guidance کے لیے بھی ڈیجی سیٹ حاضر ہے۔
11/08/2022
یہ کوکا کولا کا ایڈ تب کا ہے جب ریگولر بوٹل 30 پیسے کی ہوا کرتی تھی۔ اور آج 60 پیسے نہیں بلکہ 60 روپے کی ہے۔۔
کیا اس دور میں اس برانڈ کو مارکیٹنگ کی ضرورت ہے جب بچہ بچہ کوک یا پیپسی کو جانتا ہے؟
مگر آج بھی انٹرنیشنل لیول پہ ان کے اشتہارات چلتے ہیں۔ در و دیوار پہ آپ کو نظر آتے ہیں، یہاں اسلام آباد میں موجود سینٹورس مال پہ بیرونی طرف آج کل انہی کا ایڈ چسپاں ہے۔ جس کا رینٹ گھنٹوں کے حساب سے ہے اور کروڑوں میں ہے۔😍
بات وہی ہے کہ مستقل مزاجی اور مارکیٹنگ تگڑی رکھیں ۔ پھر کسٹمر آئے نہ آئے۔آپ کا درد سر نہیں۔
مارکیٹنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ ان شاءاللہ تعالیٰ مایوس نہیں ہوں گے۔
برینڈ نیم، مارکیٹنگ ، ٹیگ لائن مہیا کرنے کے لیے ہم ہمہ وقت موجود ہیں۔
, , ,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan