Drood Shreef
t is a means of obtaining the mercy of Allah (SWT). Reciting Durood Sharif eradicates poverty and hunger.
20/09/2022
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : جب رسول اللہ ﷺ مدینہ شریف تشریف لائے تو لوگ فوراً آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو گئے ( جمگھٹا ہو گیا ) ، لوگوں نے ( خوشی سے ایک دوسرے کو ) کہا : اللہ کے رسول ﷺ تشریف لے آئے ہیں ۔ لوگوں کے ساتھ میں بھی آپ کی زیارت کے لیے گیا ، جب میں نے رسول اللہ ﷺ کے چہرہٴ اقدس کو توجہ سے دیکھا تو مجھے یقین ہو گیا کہ آپ کا چہرہ ، کسی جھوٹے آدمی کا چہرہ نہیں ۔ نبی ﷺ نے سب سے پہلے جو کلام فرمایا ، وہ یہ تھا :’’ لوگو ! سلام کو عام کرو ، کھانا کھلایا کرو ، رات کو جب لوگ سو رہے ہوں تو تم نماز پڑھا کرو ، سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے ۔‘‘
Sunnen Ibn e Majah 1334
09/09/2022
💕اُن ﷺ کے قدم چوموں گا ، مِل کر غبار میں💕
💕اے عشق خاک کردے ، مجھے کُوئے یار ﷺ میں 💕
💖" صلی اللہ علیہ وآله واصحابِ وسلم وبارك عليه "💖
ﷺ ﷺ ﷺ
21/08/2022
#سیّـــدنـا_کـریــم_صـلی_اللّٰـــہ_علیـہ_وآلــہٖ_وسلّـــم 🌹
رسـول اللّٰــہ صلی اللّٰـہ علیہ وآلہٖ وسلم کی اتبـــاع، اطـــاعت، اور محبــت کے علاوہ وہ حقــــوق جو اللّٰـــہ نے آپﷺ کی امــت پر مشروع کیا ہے ان میں سے ایــک یہ بھی ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللّٰــہ علیہ وآلہٖ وسلم پر درود و سلام بھیجیں ۔🌹💛🌹
#درودِ_پـــاک_پڑھــتے_رہیــں_درودِ_پـــاک_پڑھــواتے_رہیــں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan