Ariba Interpenure

Ariba Interpenure

Share

#Student Turned into young INTERPRUNER
# Help people to make money'

26/06/2023

ٹائیٹن آبدوز میں سوار دو پاکستانیوں کی ہلاکت پر مختلف لوگوں نے مختلف باتیں لکھیں کچھ نے اپنی محرمیوں کا نوحہ لکھا کسی نے لکھا اتنے پیسوں سے کئی غریب لڑکیوں کی شادی ہو سکتی تھی کئی بیواؤں کے گھروں میں کئی سال کا راشن آسکتا تھا تو کسی نے کچھ
یہ سب پڑھتے پڑھتے مجھے ایک قصہ یاد آگیا ایک استاد اپنے شاگرد کے ساتھ ایک قبر پر گئے فاتحہ پڑھی اور کہا اے میرے شاگرد!اگر اللہ اس مردے کو دوبارہ زندگی دے تو یہ کرے گا ؟
شاگرد نے کہا یہ نیک کام کرے گا دوسروں کے کام آئے گا گناہوں سے بچے گا نیکی کو فروغ دے گا ۔
استاد نے کہا بیٹا یہ شخص تو اب قیامت میں ہی ژندہ ہو گا لیکن تم ابھی زندہ ہو تمہارے پاس موقع ہے کوشش کرو کہ تم زیادہ سے زیادہ نیکی کر سکو ۔
آپ ابھی زندہ ہیں اس زندگی کو غنیمت جانیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan