Muhammad Ahsan Nawaz

Muhammad Ahsan Nawaz

Share

Freelancer || Social Media Marketer || Boost Engagement || Grow Your Business

14/07/2026

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیرِ اعظم اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے وژن کے تحت غریب خاندانوں اور کم آمدن والے مزدوروں کو بھوک سے بچانے کے لیے ایک منفرد انسان دوست مہم 'Bread for All' کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس ڈیجیٹل اور انقلابی منصوبے کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ دبئی کی سرزمین پر کوئی بھی شخص بھوکا نہ سوئے، اس مہم کے تحت دبئی کی مختلف مساجد اور سپر مارکیٹوں کے باہر خودکار مشینیں نصب کی گئی ہیں۔
ضرورت مند افراد کو کسی لمبی لائن میں لگنے یا کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں، وہ محض ایک بٹن دبا کر یا اپنی اماراتی آئی ڈی اسکین کر کے چند سیکنڈز میں بالکل مفت، تازہ اور گرم روٹی حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ اسمارٹ مشینیں دن رات (24/7) کام کرتی ہیں تاکہ کسی بھی وقت ضرورت مندوں کو کھانا میسر ہو۔
یہ منصوبہ 'محمد بن راشد آل مکتوم گلوبل انیشیٹوز' (MBRGI) اور 'محمد بن راشد گلوبل سینٹر فار اینڈومنٹ کنسلٹنسی' کے باہمی تعاون سے چلایا جا رہا ہے۔

یہ صرف حکومتی سطح تک محدود نہیں بلکہ عام شہری، تاجر اور سیاح بھی ان مشینوں، ایس ایم ایس یا دبئی نو (DubaiNow) ایپ کے ذریعے مالی عطیات جمع کرا کے اس کارِ خیر کا حصہ بن سکتے ہیں۔
ٹیکنالوجی اور ہمدردی کے اس خوبصورت ملاپ کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے، اور اسے غریب پروری اور سماجی بہبود کا ایک بہترین جدید ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔

Disclaimer: This news is shared for informational purposes only. The details are based on publicly available reports about a charitable initiative in Dubai.

12/07/2026

گجرات/کوٹلہ ارب علی خان میں تھانہ گلیانہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے غریب زمیندار محمد حسین کی قیمتی بھینس کے تھن (ک/ا/ٹ) دئیے،(ز/خم/و/ں) کی تاب نہ لاتے ہوئے بھینس (ہل/ا/ک) ہو گئی۔ متاثرہ زمیندار اور اہلِ علاقہ نے واقعے کی شدید (م/ذم/ت) کرتے ہوئے آر پی او گجرات، ڈی پی او گجرات اور ایس ایچ او تھانہ گلیانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ (مل/زم/ا/ن) کو فوری (گ/رفت/ا/ر) کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan