Multani
بات کرنی ہے تو follow کرکے میسج کریں
22/06/2026
مل مظفرآباد کی کپڑا مارکیٹ میں یہ خواتین بہت سی دکانوں پر واردات کر چکی ہیں گزشتہ روز بھی ایک CCTV فوٹیج شیئر کی گئی تھی۔ ان کو پکڑوانے میں مدد کریں شکریہ۔
ملک زبیر میتلا گارمنٹس اینڈ کلاتھ ہاوس پل مظفر آباد ۔
ان کی دوکان سے نوسر باز عورتوں کی چوری کی یہ تیسری واردات شادی بیاہ کے لیے کپڑے لینے کے بہانے قیمتی کپڑے چوری کر کے فرار کوئی بھائی ان عورتوں کو جانتا ہو تو ان کی دکان پر اطلاع دے۔
20/05/2026
ملتان والوں بتاؤں کونسی جگہ ہے
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60700