ECHO
Objtive of organization:
To organize a function of old Emersonian chemists
28/06/2017
3rd day of Eid
نکلسن آج بھی زندہ ہے۔۔۔۔!!!
ستمبر1994 ، اٹلی میں سات سال کا خوبصورت بچہ نکلسن ، ایک نامعلوم شخص کی گولی کا نشانہ بن گیا، بچنے کا چانس نا ہونے کے برابر تھا، نکلسن کی ماں نے ڈاکٹر کو کہا کہ میرے بچے کے اعضا بہت سے لوگوں کو زندگی دے سکتے ہیں ، چنانچہ نکلسن کی دونوں آنکھیں ،دل ،گردہ،اور جگر مختلف لوگوں کو لگا دئے گئے، نکلسن اٹلی کا معروف بچہ بن چکا ہے،55 سڑکیں ،27 پارک اور اتنے ہی سکول اس کے نام سے منسوب ہیں ، نکلسن کو اٹلی اور امریکہ میں " نکلسن ایفکٹ" کے نام سے جانا جاتا ہے، پورے اٹلی میں نکلسن کی وجہ سے اعضا کی پیوندکاری کو فروغ حاصل ہوا، سینکڑوں لوگوں کی زندگیاں محفوظ ہو گئیں ، ایک ماں نے اپنا بچہ کھو دیا، مگر اس کا پیارا نکلسن چار لوگوں کو زندگی کا انمول تحفہ دے گیا۔۔۔
04/12/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Office No 12, Second Floor, Citi Mall, GolBagh
Multan
60000