Multan Bazaar
Multan Bazaar is a shopping center, a commercial center and a network for its clients.We offer all k
04/05/2026
گرمیوں کا خاص مشروب جو دل دماغ جگر ہاتھ پاؤں کی جلن گرمی کی شدت لو لگنا میں صدیوں سے استعمال ہوتا ا رہا ہے جس کی افادیت ہر کوئی بچہ بوڑھا جانتا ہے مگر اس جدت کے دور میں اس چیز کو بہت بھلا دیا گیا ہے اس کی جگہ رنگ برنگے شربت اور سوڈا کی بوتلوں نے لے لی ہے اور فیشن کے نام پر ہم اپنے ہی ہاتھوں سے خود کو برباد کیا جا رہا ہے حق سچ کہنا ہمارا فرض ہے مانے یا کوئی نامانے وہ ان کی مرضی ۔ دوستو زیادہ پرانی بات نہیں اج سے تقریبا کوئی 20 سال پہلے تقریبا ہر دیہات اور شہر میں ستو بنائے جاتے تھے بچے بوڑھے ہر کوئی گرمیوں کے موسم میں خوب پیتے تھے پیٹ کے امراض بھی نہیں رہتے تھے اور جسم بھی ٹھنڈا رہتا تھا اور بطور سوغات شہروں میں بھی بھیجی جاتے تھے مگر اج کل کے دور میں اتنی مشقت کون کرے اگر کہیں سے یہ بنا دیا جائیں یہ ا جائیں تو گھر کے افراد اسے ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں کیونکہ شروع بچپن میں یہ چیزیں بچوں اس کو دکھائی ہی نہیں گئی تو ان کو کیا پتہ ان کی افادیت کے بارے میں تو اسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اسان سا طریقہ اپ کو بتایا جا رہا ہے جو اس گرمی میں اپ بنا کر استعمال کریں اور پورے گھر کو گرمی کی لو کی اور پیٹ کے امراض کی شدت سے بچا لیں اور انشاءاللہ اس ستو سے کسی طرح کا کوئی موٹاپہ بھی نہیں ائے گا اور جگر پر دباؤ بھی نہیں پڑے گا دل دماغ اور اعضائے رائیسہ بھی تندرست اور چست رہیں گے نسخہ نوٹ فرما لیں اور ازمائش کر کے بتائیں
نسخہ برائے جام ٹھنڈک
چنے بھنے ہوئے ادھا کلو
مرچ سیاہ 10 گرام
سونف 60 گرام
الائچی سبز 20 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
گلاب کے خشک پھول 50 گرام
بادام 100 گرام
کوزہ مصری 600 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو الگ الگ پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور اپس میں ملا کر ایک بڑے شیشے کے مرتبان میں رکھ لیں دوپہر کی سخت گرمی میں دو چمچ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں مکس کریں اور نوش فرمائیں اور مہمانوں کو بھی پیش کریں انشاءاللہ اپ کے معدے کے مسائل جگر کے مسائل بہت سے ایسی چیزیں جن سے اپ لاعلم ہیں اپ کو تبدیل ہوتی نظر ائیں گی پیٹ معدہ انتیں بالکل نرم ہو جائیں گے۔
25/04/2026
یہ دونوں پروڈکٹ جیتنے کے لیے ایکٹیویٹی جاری ہے ۔۔
پوسٹ کچھ خاص گروپس میں بھی کی گئی ہیں لیکن اسکرین شوٹ فقط ہمارے پیج کی پوسٹ پر ہی ڈن کر کے لگانا ہے۔
کوئی وہیں ڈن کر رہا
کوئی مجھے وہاٹس ایپ پر کر رہا کوئی میسنجر پر
فقط پیج پر کی گئی ایکٹیویٹی کی پوسٹ پر ہی لگایا گیا سکرین شوٹ قابل قبول ہوگا
سلامت رہیں سب ۔
25/04/2026
سائنس کے مطابق بالوں کا رنگ ایک خاص مادہ Melanin (میلانن) سے بنتا ہے،
جو بالوں کی جڑ میں موجود خلیات (Melanocytes) تیار کرتے ہیں۔l
جب Melanin زیادہ ہوتا ہے → بال کالے اور گھنے ہوتے ہیں
جب Melanin کم ہو جائے یا بننا بند ہو جائے → بال سفید ہونے لگتے ہیں
لیکن صرف یہی وجہ نہیں…
بلکہ آج کل کے طرزِ زندگی کی وجہ سے بھی بال تیزی سے سفید ہو رہے ہیں 👇
❌ وٹامن B12 کی کمی
❌ خون کی کمی
❌ نیند کی کمی
❌ معدے کی کمزوری
❌ کیراٹن اور زنک کی کمی
یہ تمام چیزیں مل کر بالوں کو کمزور، بے جان اور قبل از وقت سفید کر دیتی ہیں
لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ…
قدرت نے ان سب مسائل کا حل بھی دیا ہے 🌿
قدرتی اجزاء جو بالوں کو اندر سے مضبوط بناتے ہیں
🌿 ناریل کا تیل — بالوں کی گہرائی تک غذائیت اور مضبوطی
🌿 سرسوں کا تیل — جڑوں میں خون کی روانی بہتر کرے
🌿 بادام کا تیل — وٹامن E سے بھرپور، نرمی اور چمک
🌿 آملہ — Melanin کو سپورٹ، سفیدی کم کرنے میں مدد
🌿 بھنگرابرنگ راج — جڑوں کو مضبوط، بال گھنے
🌿 کلونجی — بال گرنا کم، طاقت میں اضافہ
🌿 میتھی دانہ — پروٹین، بالوں کی موٹائی بڑھائے
🌿 کڑی پتے — قدرتی رنگ برقرار رکھنے میں مدد
🌿 گڑہل (Hibiscus) — بال نرم، لمبے اور مضبوط
🌿 روزمیری/پودینہ — scalp میں خون کی گردش بہتر
اور سب سے اہم بات
یہ تمام اجزاء ہم نے ایک ہی تیل میں شامل کیے ہیں…
✔️ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنائے
✔️ قبل از وقت سفیدی کو سست کرے
✔️ بالوں کو گھنا، لمبا اور چمکدار بنائے
🔥 اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں
تو اب وقت ہے بالوں کو قدرتی طاقت دینے کا!
ہیئر آئل بنا ہے 25 سے زیادہ جڑی بوٹیوں اور آئل سے
مقدار 150 ml
کمنٹ میں تصویر
03116321065
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Multan
66000