Entertainment mshan
ككم
20/02/2023
نام: میں نہیں بتاؤ گی
فرضی نام: کیوں بتاوں ؟🤔
شہر : کوئی ایک ھو تو بتاوں 😂😝😝
قوم: میں نہیں بتاؤں گی 😛
عمر: . بہت کم😇😌
محبت : اپنے آپ سے 😍😘
اعتبار : پتہ نہیں کہاں ہوتا😐😕
غُصہ: بہت ذیادہ 😝😝😝
حوصلہ : آپ کی سوچ سے زیادہ😏
پسندیدہ خوراک : مفت کی ہر چیز😉😁😝
اخلاق: بہت اچھا😎
سیاست: کوئی فائدہ نہیں اس لئے دور ہوں 😒
جھوٹ: کبھی نی 😁
مہارت: koe ni😪😁
سچ.: زیادہ تر 😏
گانے : پنجابی 😌
گیم: موڈ پر انحصار 😐
نفرت : کسی سے بھی نہیں 😇😇
پسندیدہ مشغلہ : پنگے لینا 😁
کام : موبائل چلانا 😎
پسندیدہ شخصیت : میں خود 😍
فیورٹ ایکٹر : میں خود 😌
فیورٹ سنگرز : میں خود 😝😝
🙃😀
,😂😂😂😝😝🙄 ہور کچھ پچھنا میرے کولوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan