UET POWER Solution
*"Expert solar EPC solutions—design, build, maintain. Harness clean energy with reliability & efficiency. #GoSolar #SustainableFuture"*
30/01/2026
🔴 نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم معلومات 🔴
حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ سے متعلق ایک وضاحت جاری کی گئی ہے۔
👉 اگر آپ نے سولر سسٹم لگایا ہے تو یہ بات سمجھنا ضروری ہے:
✅ جتنا سولر لگانے کی اجازت ہے
اگر آپ اتنی ہی یا اس سے کم بجلی واپڈا کو دیں گے تو
آپ کو پورا کریڈٹ (یونٹس) ملے گا۔
⚠️ لیکن اگر آپ اجازت سے زیادہ بجلی گرڈ میں ڈالیں گے
تو واپڈا اضافی یونٹس کو کم کر دے گا
اور صرف اجازت شدہ سولر کے حساب سے ہی کریڈٹ ملے گا۔
📌 مطلب سادہ ہے:
زیادہ سولر = زیادہ کریڈٹ نہیں
کریڈٹ وہی ملے گا جو منظور شدہ سولر کے مطابق ہو۔
🏠 اس لیے سولر سسٹم ہمیشہ
منظور شدہ لوڈ اور نیٹ میٹرنگ کی اجازت کے مطابق لگوائیں۔
📢 آگاہ رہیں، درست فیصلہ کریں، نقصان سے بچیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Majeed Plaza, Opp Bohar Gate Multan
Multan
68000
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |