Multan Metropolitan Traders

Multan Metropolitan Traders

Share

Multan Metropolitan Traders is one of the Multan's favorite solar company. We have record of satisfied solar consumers. We welcome you all to once visit us.

11/05/2026

اسلام علیکم
مال بیچنا اک زمداری ہے۔
اسٹاک اور پراڈکٹ کا اصلی ہونا، کمپنی وارنٹی میں ہونا اور آفٹر سیل کے وقت مکمل گائڈ کرنا۔ یہ تمام ڈیلر کی زمداری میں آتا ہے۔

مگر اس کے لئے گاہک کو خریدتے وقت پراڈکٹ سے متعلق تمام معاملات پوچھ لینے چاہیں اور صبر اور حوصلہ سے آفٹر سیل کا وقت ڈیلر کو دینا چاہیے۔

تمام کمپنی کے وارنٹی کلیم اور آفٹر سیل کا اپنا اپنا اصول اور طریقہ کار ہے جو ڈیلر کو بھی وقت آنے پر معلوم ہوتا ہے۔

جیسے ہمارے جہانیاں کے گاہک/دکاندار نے ہماری ڈیلرشپ پر Livoltek سولر انورٹر وارنٹی ختم ہونے کے بعد بھیجا، جو ٹرانسفارمر وولٹیج سے جلا۔ کیونکہ وہ اس کو آن گرڈ کے طور پر بھی استعمال کر رہے تھے۔
Livoltek کمپنی کو رابطہ کیا۔

کیونکہ یہ انورٹر ہماری ڈیلرشپ سے سیل ہوا تھا اور وارنٹی بھی ختم تھی، کمپنی نے تمام سیریل نمبر اور انوائس کو ویریفائی کر کے آفٹر سیل کے بعد انورٹر بھیجا جو اب الحمداللہ کلائنٹ/دکاندار تک پہنچ گیا ہے اور چل رہا ہے۔
جس میں ہمارے گاہک/دکاندار نے کچھ ادائیگی بھی کی۔

الحمداللہ ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز اپنی زمداری کو جہاں تک ہو نبھانے کی کوشش کرتا ہے۔

ہمیشہ مستند ڈیلر کا انتخاب کریں۔

09/05/2026

کیا آپ 8000 Cycles والی بہترین لیتھئیم بیٹری کی تلاش میں ہیں؟

Dyness 5.0C Pro

ہی وہی لیتھئیم بیٹری ہے۔ جو 8000 Cycles اور 5 سالہ وارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے۔
خوبصورت ڈیزائن اور بہترین بیک اپ ٹائم۔

آرڈر کے لیے رابطہ
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز

08/05/2026

کیا آپ پاکستان کی بہترین بیٹری بنانے والی کمپنی کی لیتھئیم بیٹری خریدنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

EXIDE Lithium Battery PowerWall
5KW
105AH
51v

اب بہترین سے بھی بہتر بیٹری، کمپنی، اور ریٹ۔ ہر Hybrid انورٹر کے ساتھ پرفارمنس دینے کا وعدہ۔
- 6000 Cycles
- 8 Year Warranty
- 15 Years Life
- 15 یونٹس ایک ساتھ لگانے کی صلاحیت۔
-
بہترین Unbreakable باڈی۔ امپورٹڈ Lithium Cell.

صرف
232،000 Rs

میں دستیاب ہے۔
آج ہی آرڈر کے لیے رابطہ
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان

06/05/2026

نہایت عمدہ انتخاب جو کم۔قیمت بھی ہو اور 5 سالہ ریپلیسمنٹ وارنٹی سے
No Tension .

LIVOLTEK
Lithium Battery
51v x 100AH
5 Years Replacement Warranty

اب لوڈشیڈنگ میں پورا گھر روشن کریں۔ بیک اپ بہترین اور کم وقت میں سولر پر چارج بھی۔

آرڈر کے لیے رابطہ ڈیلرشپ
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز ملتان

06/05/2026

اب بجلی کا بل ہوگا آدھا اور خرچہ بھی کم! ☀️
​سولر 1آن (6KW) ہائبرڈ انورٹر
​بڑی بچت: اب 4 کی جگہ صرف 2 بیٹریاں لگائیں۔ کیونکہ یہ ہے 24 وولٹ سپورٹ

​زیادہ پینل: 14 سے 16 سولر پینلز چلانے کی طاقت۔ کیونکہ یہ ہے PV9000 .

​مکمل تسلی: 5 سال کی بورڈ ریپلیسمنٹ وارنٹی۔

حیران کن ​قیمت: صرف 120,000 روپے۔

گرمیاں اب گزاریں ٹھنڈی ٹھار،
​گرمیوں میں اے سی چلائیں بار بار،
بغیر کسی ٹینشن کے!

​📞 آرڈر کے لیے رابطہ:
0333-7632632
ملتان میٹروپولیٹن ٹریڈرز
MMT

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan