Shahzad sial

Shahzad sial

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzad sial, Musician/Band, Multan.

07/02/2026

اللہ نے بڑے پیار سے ان لوگوں کا نصیب لکھا ہوتا ہے جنہیں توڑ کر خود سے جوڑتا ہے۔
کسی مصلحت کے تحت یا تو ان سے کوئی من پسند چیز لے لی جاتی ہے یا پھر اللہ دور کر دیتا ہے کچھ رشتوں کو، لوگوں کو یا ختم کر دیتا ہے کچھ جذبات کو۔ کیوں کہ جب اللہ کسی دل کو توڑ کر خود سے جوڑتا ہے تو دنیا کی محبت اس انسان کے دل سے نکال دیتا ہے پھر پتا ہے اس دل میں کیا رہ جاتا ہے ؟

🫀 *فقط اللہ کی مُحبت*🫀

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan