BZU Multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BZU Multan, Educational Research Center, Multan.
30/06/2026
رف ڈیٹ شیٹ برائے کالجز بی ایس تیسرا سیمسٹر
https://whatsapp.com/channel/0029VaJv4B1BKfi2vXFfIw35
25/06/2026
السلام وعلیکم
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کالجز تیسرے سیمسٹر کے امتحانات پہلے ہفتے میں نہیں ہونگے امتحانات اب 15 جولائی کو متوقع محرم الحرام کی چھٹیوں کی وجہ سے امتحانات کی تاریخ جاری نہیں ہوسکی
18/06/2026
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کالجز تیسرے سیمسٹر کے امتحانات جولائی کے پہلے ہفتے میں ہونگے
BZU Multan & College's Community – WhatsApp channel
Follow BZU Multan & College's Community's WhatsApp channel. بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اس سے الحاق شدہ کالجز کیلئے بہترین واٹس ایپ چینل ہے جس میں بروقت معلومات فراہم کی جاتی ہے.
Follow the BZU Multan & College's Community channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaJv4B1BKfi2vXFfIw35. Join 6.7K followers for the latest updates.
15/06/2026
کمپیوٹر سائنس باقی کالجز پریکٹکل اے ڈی اے/ اے ڈی ایس فرسٹ سمسٹر سیشن 2025.27 .
15/06/2026
بعد از درستگی اسلامیات پریکٹکل اے ڈی اے/ اے ڈی ایس فرسٹ سمسٹر سیشن 2025.27۔
11/06/2026
Join us Admissions are Open in BZU Multan.
11/06/2026
شیڈول داخلہ سمر سپیشل امتحان اے ڈی اے/ اے ڈی ایس داخلے کی آخری تاریخ .23.6.2026 ہے۔۔۔۔۔ تمام کالجز سے گزارش ہے کہ سمر سپیشل امتحان کےلئے رجسٹرار آفس سے منظوری حاصل کرنا ضروری ہے جن کالجز نے منظوری حاصل نہیں کی وہ فوری طور پر منظوری حاصل کریں داخلے کے ساتھ مڈ اور سیشنل کی ایوارڈ لسٹیں بھی لازمی ارسال کریں۔شکریہ
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور کالجز کا چینل ہے جس میں صرف مستند خبریں دی جاتی ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VbCXcxXHrDZasVJke11z
11/06/2026
آئیں عربی سیکھیں
10/06/2026
Admissions are Open Join us for better Future
اے ڈی اے/ اے ڈی ایس سیشن 2025.27 کے پریکٹکل مورخہ 10.6.2026 کو شروع ہونگے۔۔۔۔۔۔ اور ڈسپلن کمپیوٹر سائنس کی تاریخ ابھی فائنل نہیں ہوئی وہ جیسے ہی فائنل ہوگی پیج پر شیئر کردی جائے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan