A.K writs
جنہیں حاصل ہے تیرا قرب خوش قسمت سہی لیکن
تیری حسرت لیے مر جانے والے اور ہوتے ہیں
16/07/2024
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🥀🌹🥀🌹
Gentleman Episode 13 Teaser l Yumna Zaidi l Humayun Saeed Mezan, Masterpaints & Hemani l Green TV
please support on youtube https://www.youtube.com/-g9r
کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں مِلے،
جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں مِلے،
۔
تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا،
دونوں انسان ہے تو کیوں اتنے حجابوں میں مِلے،
۔
ڈھونڈ اُجھڑے ہوئے لوگوں میں وفا کی موتی،
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں مِلے،
۔
اب نہ وہ ہے نہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فراز،
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں مِلے...
ہم نے اِک دُوجے کو خود ہار دیا ، دُکھ ہے یہی
کاش ! ہم دُنیا سے لڑتے ہُوئے ہارے ہوتے
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جٙلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے ، تو سِتارے ہوتے
28/03/2024
جنہیں حاصل ہے تیرا قرب خوش قسمت سہی لیکن
تیری حسرت لیے مر جانے والے اور ہوتے ہیں
11/02/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
Multan
546450