Naeem Siddiqui

Naeem Siddiqui

Share

مدینہ شریف اور مکہ شریف کی زیارت اور ان کی تفصیلی معلومات اس پیج کے اوپر مہیا کی جائے گی انشاءاللہ

Info.Naeem – WhatsApp channel 10/03/2026

السلام علیکم! 🌟
​کیا آپ تعلیم اور دنیا بھر کی تازہ ترین معلومات سے باخبر رہنا چاہتے ہیں؟
​ہم نے بنایا ہے ایک خصوصی واٹس ایپ چینل "info.Naeem"، جہاں آپ کو ملے گی:
​✅ ایجوکیشن اپڈیٹس: پاکستان بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کے ایڈمیشن نوٹس اور اسکالرشپ کی معلومات۔
✅ پاکستان نیوز: ملک کے تمام شہروں میں ہونے والے اہم واقعات اور حالاتِ حاضرہ۔
✅ عالمی خبریں: دنیا بھر کی تازہ ترین اور بالکل درست (accurate) معلومات۔
✅ اساتذہ اور طلبہ کے لیے خصوصی مواد: ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کے لیے مفید تعلیمی رہنمائی۔
​ہمارا مقصد آپ تک صحیح اور بروقت معلومات پہنچانا ہے۔ آج ہی ہمارے چینل کو فالو کریں اور باخبر رہیں!
​🔗 چینل جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCUx6sFsn0ZfL2Trr2H
​info.Naeem – صحیح معلومات، صحیح وقت پر! 🎓🌍

Info.Naeem – WhatsApp channel Follow Info.Naeem's WhatsApp channel. ‎"انفو ڈاٹ (InfoDot) میں خوش آمدید!
یہاں آپ کو ملے گی دنیا بھر کی دلچسپ معلومات اور پاکستان سے جڑی ہر اہم خبر اور اپ ڈیٹس۔ ہمارا مقصد آپ تک درست اور مفید معلومات پہنچانا ہے۔
باخبر رہیں، آگے بڑھیں!"
یہاں پر جو بھی خبریں شیئر کی جاتی ہیں وہ کچھ چینل سے اٹھائے جاتے ہیں جزاک اللہ.‎ Join 52 followers for the latest updates.

03/11/2023

جنت البقی شریف میں حاضری
اللہ تعالی جنت البقی شریف کے مکینوں کے صدقے میں ہماری بے پناہ مغفرت فرمائے اور ہمیں بار بار اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر کی زیارت نصیب کرے امین۔

25/10/2023

مسجد نبوی شریف میں کئی سو سال پہلے کے رکھے گئے قران مجید کے نایاب نسخے میں ان کی زیارت اپ کو کرواتے ہیں

20/10/2023

جمعہ کا دن اور مدینہ شریف کی یادیں
یا اللہ اس جمعہ کے صدقے ہمیں اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر کی بار بار زیارت نصیب فرما امین۔

15/10/2023

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے
اور مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین🇵🇰

10/10/2023

صبح کا وقت اور مدینہ شریف کی حاضری اللہ تبارک و تعالی تمام مسلمانوں کو ایسی حاضری نصیب فرمائے امین
مدینہ شریف کی زیارت کریں اپنی انکھوں کو ٹھنڈا کریں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan