Agro Tech
This page is only about Agri and Dairy related Machine discussion and updates.
🚜🌱 Agro Tech Wedding Tiller – Sugar Cane Special 🌱🚜
اب گنے کی فصل کی تیاری اور جوتائی ہوگی پہلے سے زیادہ آسان اور طاقتور! 💪🔥
Wedding Tiller بہترین پرفارمنس کے ساتھ شوگر کین فارمنگ کے لیے بہترین انتخاب 🌾⚡
✅ مضبوط اور پاورفل انجن
✅ گنے کے کھیتوں کے لیے بہترین
✅ کم وقت میں زیادہ کام
✅ آسان استعمال اور بہترین رزلٹ
📦 Available in Stock
📞 Order Now: 03067717279
🦟🔥 Agro Tech Mini Thermal Fogger – چھوٹا سائز، زبردست پاور! 🇰🇷✨
اب مچھر، مکھی اور خطرناک کیڑوں سے نجات حاصل کریں جدید اور طاقتور Agro Tech Mini Thermal Fogger کے ساتھ! 💨💪
کورین ٹیکنالوجی سے تیار کردہ یہ پورٹیبل فوگر گھر، فارم، باغ، فیکٹری اور کمرشل استعمال کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 🏡🌿
کم دوا میں زیادہ اثر، باریک اور یکساں فوگ اسپرے کے ساتھ ہر کونے تک مکمل رسائی! ⚡🧴
🌟 نمایاں خصوصیات: 👜 ہلکا اور آسانی سے اٹھا کر لے جانے والا ڈیزائن
💨 کم دوا میں بہترین اور تیز رزلٹ
🦟 مچھر، مکھی، لال بیگ اور دیگر کیڑوں کا مؤثر خاتمہ
🔇 کم شور کے ساتھ آرام دہ استعمال
⏳ دیرپا اور طاقتور پرفارمنس
🏡 گھر، فارم، ہسپتال اور گودام ہر جگہ کے لیے موزوں
🧼 آسان صفائی اور سادہ استعمال
🌿 صاف ماحول — صحت مند زندگی
🔥 چھوٹا سائز مگر بڑی کارکردگی!
🚜 Agro Tech کے ساتھ مکمل تحفظ حاصل کریں!
📍 Agro Tech – جدید زرعی و حفاظتی مشینری کا قابلِ اعتماد نام
📞 آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📱 0306 7717279
🦟🔥
Laser Land Leveller Booking start
03000418121
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
9000