Prince ki jaan
چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی یہاں
اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوت
☘☘ Thank you All 🍀🍀
22/10/2023
زندگی اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزارو خود اچھے بن جاٶ شاید کسی کی تلاش پوری ہو جاۓ.....!!!✍🏻
Prince ki jaan ⚘
Laibakhanofficall
22/10/2023
"اُسے دیکھو جو تُمہیں دیکھتا ہے، اُس سے محبت کرو جو تُم سے محبت کرتا ہے، اُس کی سنو جو تُمہاری سُنتا ہے، اپنا ہاتھ اُسے دو جو تھامنے کے لیے تیار ہے"⚘
Prince ki jaan ⚘
22/10/2023
_*یہ ادا یہ شوخیاں رخسار ولب کی سرخیاں آئینہ شرما گیا تیرے سنور جانے کے بعد❤️🔥🖇️*
Prince ki jaan ⚘
22/10/2023
تم آ گئے ہو، تو کچھ چاندنی سی باتیں ہوں
زمیں پہ چاند کہاں روز روز اترتا ہے,,,,,😊😊
Prince ki jaan
22/10/2023
چاۓ کے جیسا عشق❤ کیا ہے___ تم سے 😍❤
صبح شام نہ ملو😒 تو سر میں درد رہتا ہے.😒🥺
محبت اور چائے اس وقت ہی
اچھی لگتی ہے♥️🌸
جب چائے میں چاہ
اور...♥️🌸
محبت میں پرواہ ہو..🌸❤
☕Prince ki jaan
22/10/2023
میری قسمت بھی سنوارے گی وہ کسی روز
اگر اس کو فرصت ملی زُلف کے سلجھانے سے تو•"🥀
Prince ki jaan ⚘
17/10/2023
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں ❤
میری دھڑکنوں کا مسئلہ ہو تم ❤
16/10/2023
کمال کی فنکاری ہے اس میں
وار بھی دل پہ راج بھی دل پہ
چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی یہاں🥀
اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا 🥀
Prince ki jaan
☘☘ Welcome to all Friends 🍀🍀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan