New F.G. Book centre

New F.G. Book centre

Share

We are fulfilling the educational needs in Multan region.

29/05/2017

ایک بوڑھا آدمی چپکے سے کھانے پینے میں مشغول تھا قریب سے گذرتے ہوئے نوجوانوں نے پوچھا
چچا کیا آپ نے روزہ نہیں رکھا ؟
بوڑھے آدمی نے جواب دیا
میرا روزہ ہے صرف پانی پیتا ہوں اور کھانا کھاتا ہوں
نوجوان ہنسنے لگے

یہ کیسا روزہ ہے؟
اس پر بوڑھے آدمی نے کہا میں کسی کی برائی نہیں کرتا
کسی پر بری نظر نہیں ڈالتا
کسی کو برا بھلا نہیں کہتا
کسی کا حق نہیں مارتا
بے ایمانی نہیں کرتا
حرام نہیں کھاتا
سچ بولتا ہوں
کانوں سے غلط بات نہیں سنتا
کسی کی غیبت نہیں کرتا
غلط راہ پر نہیں چلتا
اللہ کی عبادت کرتا ہوں
صرف بیماری کی وجہ سے میں اپنے معدے کو روزے دار نہیں بنا سکا
صرف پانی پیتا اور کھانا کھاتا ہوں
بوڑھے آدمی نے نوجوانوں سے پوچھا کیا آپ سب کا روزہ ہے؟
ایک نے شرمندگی سے سر جھکاتے ہوۓ آہستگی سے کہا نہیں
ہم صرف پانی نہیں پیتے اور کھانا نہیں کھاتے.

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Book Mart, Mehmood Kot, Near Northern Bypass, Bosan Road
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 11:30
16:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00