Bint E Muhammad Akram Foundation
تم میں کون ہے جو اللہ کو قرض حسن دے تاکہ اللہ اُسے کئی گنا بڑھا چڑھا کر واپس کرے (البقرہ آية ۲۴۵)
*احساس کیجۓ*
تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کا احساس تو سبھی کرتے ہیں لیکن امداد بہت کم۔آٸیں اس احساس کو امداد میں بدلیں تاکہ بچے بھی نارمل زندگی گزار سکیں
مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم
یہ ایک زندگی ہے جو اذیت بنی ہوئی
Watch complete video.
تھیلیسیمیا بچوں کو آپ کی ہمدردی کی نہیں آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے ان کیلۓ بلڈ ڈونیٹ کریں، بلڈ بیگز میڈیشن وغیرہ عطیہ کریں.. جزاك الله
تم اللہ پاک کی مخلوق کے درد کی شدت کو سمجھنا اور محسوس کرنا شروع کر دو وہ تمھارے دل میں اپنا ترس بھرنا شروع کر دے گا تم اس کی مخلوق پر ترس برتنا شروع کر دو وہ تم میں بزرگی دینا شروع کر دے گا اور تم اللہ کئ مخلوق کے سر پر شفقت والا ہاتھ رکھنا شروع کر دو وہ تمھیں عزتوں سے نوازتا چلا جاۓ گا
19/12/2023
سب سے افضل صدقہ کسی کو پانی پلانا۔۔۔
19/12/2023
نیکی کے کام میں اللہ پاک ہی نیت کرنے کی توفیق دیتا ہے اور وہی آپ کو ابھارتا ہےنیت کرنا آپ کا کام اور آپ کی طرف سے پسماندہ علاقعوں میں 7 دنوں میں معیاری کنسٹرکشن کے ساتھ نلکہ لگانا ہمارا کام۔
وہ جو پانی کا صدقہ کرتے ہیں ان کے لئے بہترین اجر ہے
جو بہن بھائی نلکہ لگوانا چاہتے ہیں وہ اس بات کو توجہ سے پڑھ لیں ۔ شکریہ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلامُ علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب کو اس page پر خوش امدید۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Office 4&5 Bosan Road Business City Plaza Multan
Multan
59071