PUNJAB SHOES
Gents, Ladies, School shoes, bridal shoes, formal wear, casual wear, party wear and other varieties are available.
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ جو سینڈل یا شوز آپ کے زیر استعمال ہیں ، وہ غیر معیاری اور ناقص میٹیرئیل سے تو تیار نہیں کیے گئے۔ ایسے جوتے آپ کی سکن کو خراب کرتے ہیں ۔ پاؤں گرم رہتے ہیں اور پنڈلیوں میں بھی درد محسوس ہوتا ہے ۔
ہم لائے ہیں آپ کے لیے اعلی معیار کے سلیپر ، سینڈل اور شوز ۔۔ ہم نے ہمیشہ اپنے کرم فرماؤں کی صحت و تندرستی کا خیال رکھنے کی کوشش کی ہے ۔
ہم معیاری شوز کم قیمت پر فروخت کرنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں ۔
ہمیشہ جوتا خریدنے کا فیصلہ کرتے وقت ہمیں ضرور بالضرور خدمت کا موقع دیں۔
پنجاب شوز
اندرون حرم گیٹ ملتان
واٹس اپ نمبر۔ 03136146099
کیا آپ کو ملتان میں سب سے معیاری جوتوں کی دکان کا علم ہے۔
اگر آپ نہیں جانتے تو ایک بار ہماری شاپ کا وزٹ کریں ۔پمارے ہاں ہمہ قسم جینٹس اور لیڈیز معیاری اور کم قیمت شوز دستیاب ہیں
پنجاب شوز اندرون حرم گیٹ ملتان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Inside Haram Gate
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:30 - 22:00 |
| Tuesday | 09:30 - 22:00 |
| Wednesday | 09:30 - 22:00 |
| Thursday | 09:30 - 22:00 |
| Friday | 10:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:30 - 22:00 |
| Sunday | 09:30 - 22:00 |