ISF Multan City
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Multan City, Business service, Multan.
موروثیت نا منظور
Pp217
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں قحط پڑ گیا جنگل کے بادشاہ شیر نے بکری کو بلایا اور کہا کہ تم قربانی دو تھوڑا کھایا کرو اور اور تین ٹائم دودھ دیا کرو بکری نے دبے لہجے میں کہا بادشاہ سلامت اس بار آپ یا آپ کے بچے کیوں نہیں دیتے بادشاہ سلامت مسکرائے اور تاریخی جملہ ادا گیا کیا قربانی ہمیشہ حلال جانوروں کی لگتی ہے ہم تو ہیں ہی حرام ۔
نوٹ:خبردار اگر کسی نے اس تحریر کو پی پی 217 سے تشبیہ دی تو۔
12/03/2018
announcement
اس موقع پر رانا عبدلجبار پی پی 217 صدر ملتان سٹی رانا شعیب لیاقت ، جنرل سیکر ٹری رانا کاشف ندیم، سینئر نائب صدر علی خان نائب صدر راؤ عمیر اور دوست احباب موجود ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan