Jinnah Collection

Jinnah Collection

Share

Men's Wear like Export Quality Jeans, Casual Shirt, Dress Pant, Dress Shirt.

28/11/2023

مجھے کھلاڑی خان کے انداز سیاست اور جمهوری شعور سے کبھی اتفاق نہیں رہا، وہ کبھی دلی طور پر میڈیا کی آزادی انسانی حقوق کی آزادی اور عورتوں کے حقوق کے قائل نہیں رہے، وہ اختلاف برداشت نہیں کرتے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، منتقمانہ رویے کی وجہ سے اپوزیشن کو قید رکھا، کھلاڑی خان جب مقتدرہ کے ساتھ ایک صفحے پر ہوتے تھے میں نے اس وقت ایک کالم یہ کمپنی نہیں چلے گی“ لکھا تھا، جس پر مجھے دھمکیاں ملیں ٹرولنگ کی گئی گالیوں بھرے فون آئے، میرے نام سے ٹرینڈ بنا کر برا بھلا کہا گیا۔

میڈیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئے میر شكيل الرحمن کو گرفتار کیا گیا تو میں نے "آت خدا دا ویر ہوندا کے عنوان سے کالم لکھ کر کھلاڑی خان کو خبردار کیا تھا کہ آپ جو کچھ کر رہے ہیں اس کا انجام اچھا نہ ہوگا۔ کھلاڑی خان نے اقتدار کے آخری دن تک کسی کی نہ سنی اور پھر یہ کمپنی چل نہ سکی اور اب آت خدا

دا ویر والی کہانی چل رہی ہے۔

28/03/2019
Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


115-KHAN VILLAGE UNIVERISTY Road
Multan
60700

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00