Matab Rahmania

Matab Rahmania

Share

آپ کا اپنا دواخانہ مطب رحمانیہ جو آپ کی خدمت کےلیے کوشاں ہے

08/10/2025

الحمدللہ خالص بیری والا شہد پیک

طب صابر کمیونٹی،پاکستان 17/09/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر اپ طب صابر سے منسلک ہیں پریکٹس کرتے ہیں یا طالب علم ہیں اور پریکٹس کرنے کا ارادہ ہے بھلے دیگر پیتھی کے ڈگری ہولڈر ہیں اور طب صابر کے ساتھ منسلک ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ طریقہ علاج پاکستان میں حکومتی سرپرستی میں رائج ہو جائے تو برائے مہربانی ہمارے ساتھ کاوش میں شریک ہوں۔
فوری کام یہ ہے کہ یہ اک فارم کا لنک دیا جا رہا ہے اس کو اوپن کریں اس میں اپنا
▪️نام
▪️ولدیت
▪️شہر کا نام
▪️مطب کا نام
▪️ رجسٹریشن نمبر
▪️ طب صابر سے وابستگی کا عرصہ
▪️رابطہ نمبر
اگر مطب ہے تو مطب کا نام اگر مطب بنانا چاہتے ہیں تو اس کا نام لکھ دیں ۔اگر مطب نہیں ہے تو اس کی جگہ صرف Not لکھ دے
رجسٹریشن نہیں ہے تو رجسٹر نمبر کی جگہ Not لکھ کر سبمٹ کر دیں۔ جزاک اللہhttps://docs.google.com/forms/d/1PYdh4zCCr4KdqZ6z7M9mdCOrB8TgthRz-nz07UeKI4o/preview

طب صابر کمیونٹی،پاکستان طب صابر کمیونٹی رجسٹریشن فارم(ایمان،اتحاد،تظیم)

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Raza Town Street
Multan
66000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 10:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00