IJT Multan Region

IJT Multan Region

Share

نصب العین : " اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول "

12/06/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی نے صادق آباد شہر کا تنظیمی دورہ کیا اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع رحیم یار خان برادر اعجاز الرحمان اور شہر صادق اباد کے ناظم حافظ محمد علی رضا بھی موجود ہیں۔

05/06/2026

دورہ ناظم ریجن || ضلع رحیم یار خان

6،7 جون

31/05/2026

تنظیمی دورہ || ضلع وہاڑی

2،3 جون

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan