Udl Distribution - pvt Ltd. Multan

Udl Distribution - pvt Ltd. Multan

Share

یوڈی ایل ملتان ملک بھر میں فارما اور کنزیومر پروڈکٹس کی ترسیل کے وسیع ترین نیٹ ورک میں سے ایک برانچ

07/08/2021

**سلیوٹ کے قابل صِرف ڈاکٹرز ھی کیوں؟ **
*میڈیسن ڈِسٹبیوٹر ( دَوائی سپلائی کرنے والے ) کی جانب بھی توجہ فرمائیں*
میڈیسن ڈسٹری بیوٹرز، بکرز، سپلائیرز ،یہ وہ محنتی جفاکش اور محب وطن افرد ہیں جو بلا کسی پروٹوکول اور اضافی مراعات اور تنخواہوں کے ان تشویشناک اور نا گُفتہ بِہ حالات میں بھی اپنی جانوں کو داؤ پر لگا کر ایک شہر سے دوسرے شہر میڈیسنز سپلائی کر رہے ہیں۔۔بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رھا ھےکہ ان سپلائیئرز،کو بھی پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایاجاتا ھے،جن کے پاس زندگی بچانے والی ادویات موجود ھوتی ھیں. آج جب پوری دنیا میں عالم انسانیت اس وقت گھروں سے باہر نکلنے سے خوفزدہ ہے، لیکن ان حالات میں بھی یہ اہلِ وطن کے لئے اپنی لازوال خدمات پیش کر رہے ہیں جسمیں ان کیلئے حکومت کی جانب سے کوئی پروٹوکول ھے اور نا ھی اضافی مراعات، خدانخواستہ اگر آج ان ڈسٹری بیوٹرز حضرات ادوائیات سپلائی کا بائیکاٹ کرتے ھیں اور لاک ڈاؤن کا حصہ بنتے ھیں، تو کورونا سے ھٹ کر ایک بہت بڑا انسانی المیہ جم لے سکتا ھے، پھر نا ڈاکٹر کی پرچی کام آئیگی، اور نا قیمتی مشورہ، لہذا ہم تمام ڈسٹری بیوٹرز، سپلائیرز، بکرز کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اس وقت میڈیا صرف تصویرکا ایک رخ دکھا رھا ھے، جبکہ دوائی سپلائی کی اصل چین یہی ھیں۔تمام ادویات سپلائی کرنے والے ڈسٹری بیوٹرز کو پروٹوکول دیا جائے، انکے لئے بھی خصوصی اور اضافی مراعات کا فی الفور اعلان کیا جائے،
تاکہ کورونا کے خلاف جنگ میں یہ چین ھر اؤل دستے کا کردار ادا کرتی رھے.
بحیثیت پاکستانی شہری ہم سب کا فرض اور بنیادی ذمہ داری ہے کہ دوائی سپلائی کرنے والے ڈسٹری بیوٹرز، سپلائیئرز، اور بکرز،سے اظہارِ یکجہتی کریں، انکی حوصلہ افزائی کریں، یہ بھی اس جنگ میں صف اؤل میں موجود ھیں لیکن بدقسمتی سے گمنام رکھا گیا ھے.

29/06/2019

آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں. آپ کو آسانیاں ملتی رہیں گی

22/03/2019

23 March celebrations

Want your business to be the top-listed Transport Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Hameed Abad Colony, Sui Gas Road, Off Vehari Road
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00