Building & Architectural Engineering Department BZU Multan
This is an educational institute started in 2004. Scope of degree. Opportunities for self employment. Architectural & Structural Design Of Buildings
22/06/2024
بہاؤدین زکریا یونیورسٹی کے بلڈنگ اینڈ ارکیٹیکچرل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں والڈ سٹی کے تعاون سے ایک ہسٹورک بلڈنگ ماڈل ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا.انجینیئر سنیرا امتیاز کی زیرِ نگرانی طلبہ نے اس ایگزیبیشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس ایگزیبیشن میں محمد عمیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایم کے ٹیورزم اینڈ پی ار والڈ سٹی اتھارٹی گورنمنٹ اف پنجاب ملتان، انجینئر غلام قادر وقار، انجینیئر مائرہ، ارکیٹیکٹ چوہان، ارکیٹیکٹ شوکت ایم سی اے، اور پروفیسر ڈاکٹر محمد حسین نے ان لائن اس ایگزیبیشن کو جوائن کیا اور اس ایگزیبیشن میں منصف کے فرائض سرانجام دیئے۔تمام انے والے معزز مہمانوں نے طلبہ کے ماڈلز کا وزٹ کیا اور ان کے کام کو خوب سرایا۔اس موقع پر ایس ایم ٹی بلڈنگ اینڈ ارکیٹیکچرل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سمرا یوسف ڈاکٹر تنویر احمد خان اور انجینیئر وقاص احمد موجود تھے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bahauddin Zakaria University
Multan
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 00:00 |