Harry Says
Harry says is a page where you can enjoy all kind of poetry, Quotes and Sayings especially sad, deep and motivational. You can feel that its for you.
دل خراب کے احکام ٹھیک لگنے لگے 💔🧠
لے جو فیصلے ناکام، ٹھیک لگنے لگے ❌✅
رم اشاران ہی سر بھروں میں ہوتا ہے 👀🤫
جنہیں اداسی سر شام ٹھیک لگنے لگے 🌆😔
ہماری خاک پہ کوزہ گروں نے محنت کی 🏺🛠️
تو تب یہ فرق پڑا، دام ٹھیک لگنے لگے 💸📈
چلو تو دل کے رکھ جائے گھومتی دنیا 🌍❤️
رکوں تو گردش ایام ٹھیک لگنے لگے ⏳🔄
کبھی لگے نہیں، مجھ سے برا سلوک ہوا 🙅♂️😌
کبھی کہانی کا انجام ٹھیک لگنے لگے 📖🫱
غلط کو اتنے تسلسل سے ٹھیک کہتے رہو 🔁❗
کہ جو غلط ہو، وہی کام ٹھیک لگنے لگے 👎➡️👍
✍️
15/12/2023
الهی آمین😊
,
30/11/2023
❤️❤️
,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan