Al-Noor Academy

Al-Noor Academy

Share

Al-Noor's official page is here , Join us & enjoy learing. give proper time to all the students. Con Al Noor's official page is here..

03/08/2023

ری چیکنگ کیا ہے؟
جواب:
ری چیکنگ کےلیے آپ رزلٹ آنے کے 15 یوم کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دے سکتے ہیں۔

ری چیکنگ میں سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا معروضی سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل ہیں ؟

دوسرے نمبر پر اس بات کو دیکھا جاتا ہے کہ پیپر کا کوئی کوئی صفحہ miss تو نہیں۔

تیسرے نمبر پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا تمام سوالات چیک ہوۓ ہیں اور ان کے نمبر لگا دیے گئے ہیں۔
آخر میں پیپر ری کاؤنٹ کیا جاتا ہے۔ ری کاؤنٹ میں اگر کسی سوال کے مارکس کاؤنٹگ میں رہ جائیں تو صرف وہی بڑھائے جاتے ہیں۔

اگر کسی سوال کے مارکس آپ کے کم لگے ہیں تو وہ وہی رہیں گے۔ پیپر میں کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔

نوٹ: مارکس بڑھ جانے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس کر دی جاتی ہے۔

01/08/2023

‏میٹرک کا ریزلٹ 31 جولائی کو ہے۔جو امیدوار فیل ہوں گے وہ دوسرےسالانہ امتحان کیلئے سنگل فیس کےساتھ داخلہ فارم 12 اگست تک جمع کراسکیں گے۔ دوسرا سالانہ امتحان 15ستمبر 2023 سےشروع ہوگا۔نئی پالیسی کےمطابق دوسرےسالانہ امتحان میں فریش امیدواربھی داخلہ بھیج سکتےہیں۔

31/07/2023

Result Analysis Matric (1st annual 2023)

لاہور بورڈ 74% سے زائد طلباء پاس ( مجموعی رزلٹ بہتر رہا)

سرگودھا بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

ڈیہرہ غازی خان 86 فیصد سے زائد طلباء پاس )مجموعی رزلٹ انتہائی شاندار)

ملتان بورڈ 85فیصد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

بہاولپور بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

گوجرانوالہ بورڈ 80 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی بہترین رہا)

فیصل آباد بورڈ 81 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ بہترین رہا)

راولپنڈی بورڈ 77 فیصد سے زائد طلبا پاس ہوۓ۔)مجموعی رزلٹ بہتر رہا)
ڈیرہ غازی خان بورڈ 86.37 فیصد پاس طلباء کے ساتھ ٹاپ پر رہا
ملتان بورڈ 85فیصد پاس طلباء کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا
سرگودھا بورڈ 82.83فیصد پاس طلباء کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Near Gulzar-e/Madina Masjid, Infront Of Khalid Cable Office"MAKAH COLONY" MULTAN
Multan
60000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00