AwN Brand Store 007

AwN Brand Store 007

Share

ہمارے پاس ہر قسم کی براینڈ پروڈکٹ آرڈر پر دستیاب ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری ہو گی

Photos from AwN Brand Store 007's post 09/01/2026

سالٹ ڈیکوریشن پیس
رابطہ 03336080222

Photos from AwN Brand Store 007's post 09/01/2026

سالٹ ڈیکوریشن ٹیبل پیس
رابطہ 03336080222

21/08/2024

پتہ ہے صبر کیا ہے ؟
بلکل خاموشی۔
کوئی شکوہ نہیں۔
پاک پروردگار پر یقین
حالات بدل جائیں گے۔
نا بھی بدلے تو ؟
پھر کیا میرے رب کو بہتر پتہ ہے۔
یقینا اس میں بہت بھلائیاں ہوگی
پر صبر کب آتا ہے ؟
رب العزت سے قربت بڑھنے پر یقین ہونے پر۔۔۔
یقین جس کو آجائے اللّٰه پاک پر
اسکی حکمتوں پر
اسکے فیصلوں پر
وہ کبھی نہیں ٹوٹتا
کبھی نہیں گرتا
کبھی نہیں جھکتا۔
یا اللہ ہم سب کو صبر شکر کرنے والا بنا دے آسانی عافیت کے ساتھ ۔ آمین

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


.. . .
Multan