Masoom Sa Larka

Masoom Sa Larka

Share

اور الحمدللہ �میری ماں نے مجھۓ سکھایا ہے

*کہ دل کسی سے کتنابھی خفا ہو جائے�*

*تم خاموش ہو جانا لیکن بے ادبی نہ کرنا ����*

23/06/2024
23/06/2024

💯

22/05/2024

*تعلیم اگر بزرگوں کاادب واحترام نہیں سکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے😢💔*

22/05/2024

اور پھر پیار میں نس کاٹنے والے لوگ۔۔۔🤦🏻

گلی میں کتا دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔۔🙆🏻‍♀️😂😜🦋

22/05/2024

اچھے لوگوں کو جب مایوس کیا جاتا ہے تو وہ
انتقام نہیں چاہتے ۔بلکہ اپنی اچھی چیزیں جمع کرتے ہیں
اور سکون سے روانہ ہو جاتے ہیں 🚶‍♀️💯😔

30/04/2024

*آنلائن منگوایا تھا 50% ڈسکاؤنٹ پر☹️😂*

Discount 🤣🤣🤣

30/04/2024

*اگر میں گول گپے کھلائوں 🙈*

*تو کیا تم میری سہیلی بن جاو گی؟ 😂😋*

30/04/2024

جینے مرنے کی قسمیں کسی اور جگہ بھی ہوسکتی تھی😒
میری ہی چائے ملی تھی خودکشی کے لیے🥹😆🙉

25/04/2024

چوہے کو لگی بلی گوری گوری 🤭
دونوں ملنے لگے چوری چوری 😂
چوہا بولا آنکھ مچولی 😉
بلی چوہے کو کھا کر بولی 😋
جانو سوری😥

i hate love story😔
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😂😂😂

25/04/2024

لڑکی-!!!!🙈
اماں نوں سمجھا لو🤧
مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وفائی🙄
بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پیچھے ،،،، پنکھے کے اوپر😒😒
انسان ہوں چھپکلی نہیں 🤦 😒
امی-!!!! میں جوتی لارا 😂😂😂🙂‍↔😝😛🤣

25/04/2024

پہلے block کر نا پھر unblock کر نا 🥰پھر last seen چیک کر کے😒 پھر block کر نا 😂
یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے💙🥰😂🤭😂😂

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan