Dr Rasheed Zahid

Dr Rasheed Zahid

Share

youtub chinal Hakikat ki donwa best tv

15/09/2023
02/09/2021

Nearby Follow Trending Rasheed zahid Baat

18/07/2021

*ھومیوپیتھک کی چند ضروری ادویات جن کی علامات دیکھ کر استعمال کروائی جاسکتی ھیں.*

‏1۔ نظریں ملیں، دل دھڑکا میری، دھڑکن نے کہا
‏(دھڑکن تیز ـ ـ ـ ایکونائٹ 200 کھاؤ)

‏2۔ کھلونا جان کر تم تو میرا دل توڑ جاتے ہو
‏(Ignitia 200)

‏3۔ تجھ سے ملنے کی آس ہے آجا، میری دنیا اداس ہے آجا
‏(لمبی اداسی، نیٹرم میور 200)

5۔ آجا کہ انتظار میں، جانے کو ہے بہار بھی
‏تیرے بغیر زندگی، درد بن کر رہ گئی
‏(انتظار کی بے چینی، gelsimium200)

‏6۔ پریشان رات ساری ہے، ستاروں تم تو سو جاؤ
‏( نیند نہیں آ رہی، پیسی فلورا Q 30 قطرے )

6۔ یہ دعا ہے میری رب سے، تجھے عاشقوں میں سب سے،
‏میری عاشقی پسند ائے، میری عاشقی پسند آئے۔
‏( سیلف کانفیڈنس کی کمی۔۔لائیکوپوڈیم 200)

‏7- جھ کو غم ہے تیری جدائی کا،
‏رنج ہے اپنی بے وفائی کا،
‏اپنے وعدے سے پھر گیا ہوں میں
‏اپنی نظروں سے گر گیا ہوں میں،
‏اس سے پہلے کہ تو مجھے چھوڑے،
‏مجھ کو ٹھکرائے، میرا دل توڑے،
‏اپنا دل خود میں توڑ جائوں گا،

‏مایوسی کی انتہائی سٹیج ،self-reproach, humiliation
‏Autumn Metalicum 10M

8- میرے دشمن تُو میری دوستی کو ترسے،
‏مجھے غم دینے والے، تُو ہنسی کو ترسے،
‏تو پھول بنے پت جھڑ کا، تجھ پے بہار نہ آئے کبھی،
‏میری ہی طرح تُو تڑپے، تجھ کو قرار نہ آئے کبھی
‏تجھ کو قرار نہ آئے کبھی
‏شدید کینہ پرور انسان
‏Nitric Acid 10M
‏One dose

9- ہائے ہائے یہ مجبوری،
یہ موسم اور یہ دُوری
‏مجھے پل پل ہے تڑپائے،
‏تیری دو ٹَکیہ کی نوکری سے،
‏میرا لاکھوں کا ساون جائے۔۔
‏موسم برسات میں مرض کی شدت میں اضافہ
‏Natrum Sulph 200

10- پردیسیوں کو دیکھ دیکھ روئی میں،
‏میرا ماہی،
‏جا کے کیوں نہیں آیا،
‏میرا ماہی،
‏جا کے کیوں نہیں آیا ۔
‏Tendency towards weeping
‏Pulstilla 200

11- ان سانسوں کا دیکھو تم پاگل پن کے،
‏آئے نہیں انہیں چین،
‏مجھ سے یہ بولی، میں راہوں میں تیرے،
‏اپنے بچھا دوں یہ نین،
‏ان اونچے پہاڑوں سے جان دے دوں گا میں،
‏گر تم نہ آئے کہیں
‏تم ادھر جان امید میری جو توڑو،
‏ادھر یہ جہاں چھوڑوں میں،
‏Suicide tendency
‏Aurum Met 10M

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


New Kasampur Colony Multan
Multan
002200