City Academy Of Science Multan

City Academy Of Science Multan

Share

Educational institute in Multan (South Punjab). Daily , Weekly , Monthly test system . Test discussion . PTM every month. Matric specialist team .

10/08/2024

” بیٹی “ خلق ِ کائنات کا ایک حسین تحفہ ایک محاورہ بہت مشہور ہے کہ
” باپ کو بیٹی سے فطری محبت ہوتی ہے “ اور بیٹی کو باپ سے۔۔۔ بیٹی کی آنکھ کا ایک آنسو بھی باپ کی جان لے لیتا ہے باپ کے دل کا چین آنکھ کا تارہ ہوتی ہے بیٹی اس کا ناز اس کا غرور اود مان ہوتی ہے یہ کبھی باپ کے سینے پہ سوتی ہے کبھی انگلی پکڑ کر چلتی ہے کبھی کاندھے پہ بیٹھ کر دنیا کو دیکھتی ہے اور پھر اچانک قد کے برابر ہونے پہ احساس ہوتا ہے کہ ” یہ تو پرائی امانت ہے “ اللّٰہ تعالٰی تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور عزت و آبرو کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
❤️💛✍️🌼🕊️

30/06/2024

10th result date

31/03/2024

یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے جو ایشیا کی سب سے بڑی کوہ نور ٹیکسٹائل ملز کا مالک تھا۔
یہ بوسیدہ قبر اس شخص کی ہے جس کی دولت کا محتاط اندازہ 25 ہزار کروڑ روپے ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی قبر اس شخص کی ہے جو 57 کمپنیوں کا مالک تھا ۔
یہ پریشان حال قبر اس شخص کی ہے جس نے اپنی بیٹی ناز سہگل کی شادی جس شخص سے کروائی وہ بھی کھرپ پتی بن کر میاں منشا(مالک نشاط گروپ) بن گیا۔
یہ قبر حاجی یوسف سہگل کی ہے جو برصغیر کے مشہور کھرپ پتی خاندان سہگل خاندان کے سربراہ تھے۔
اس دنیا کی دولت اور طاقت کا انجام بس یہ ہے ،یہ دنیا عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے اللہ پاک ہم سب کو آپنی آخرت سنوارنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین یا رب العالمین ....

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


City College Of Science & Commerce Sir Syed Compus Mosam Shah Road Multan
Multan