HABK Gas Appliances
Haji Abdul Baqi Khan Gas Home Appliances
O/S Hara Gate O/S Pak Gate Gull Muhamad Road Multan
عبداللّٰہ خان
LPG Cylinder Safety: Don't Risk Your Life! 🚫 سلنڈر بھرنے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔
کیا آپ کا گیس سلنڈر بھی زنگ آلود ہے؟ ⚠️
اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے ایک خستہ حال سلنڈر میں 6 کلو گیس بھری جا رہی ہے۔ ایسے سلنڈر گھروں میں استعمال کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔
حاجی عبدالباقی خان گیس ہوم اپلائنسز پر ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں بہترین کوالٹی کے گیس سلنڈرز اور دیگر سامان جو آپ کی حفاظت کو یقینی بنائے۔
📍 دکان کا پتہ: حاجی عبدالباقی خان گیس ہوم اپلائنسز، بیرون پاک گیٹ، پٹھان روڈ، پٹھان مارکیٹ، ملتان۔
❌ آن لائن سہولت موجود نہیں ہے، براہ کرم دکان پر تشریف لائیں۔
جدید 5-in-1 گیس سلنڈر اب ملتان میں دستیاب! 🏠🔥
کیا آپ اپنی بیٹی کے لیے بہترین جہیز یا کسی عزیز کے لیے شاندار تحفہ تلاش کر رہے ہیں؟ 🎁
عبدالباقی ٹریڈرز لائے ہیں آپ کے لیے Baqi Khan 5-in-1 LPG Cylinder۔ اب ایک ہی باکس میں پائیں سلنڈر، پائپ، ریگولیٹر اور کلپس!
✅ مختلف رنگوں میں دستیاب
✅ 10 سال کی وارنٹی
✅ اعلیٰ کوالٹی اور پائیداری
آج ہی ہماری دکان تشریف لائیں اور اپنی پسند کا کلر منتخب کریں۔
📍 ایڈریس: حاجی عبدالباقی خان گیس ہوم اپلائنسز، بیرون پاک گیٹ، سابقہ پتنگ بازار، پٹھان روڈ، پٹھان مارکیٹ، ملتان۔
🚫 آن لائن آرڈر دستیاب نہیں ہے۔
الیکٹرک بائک والے ہو جائیں ہوشیار اور ان تجاویز کو اختیار کریں نہیں تو اللہ نہ کرے کسی بہت بڑے مسئلے میں پھنس جائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gull Road Pathan Market
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 09:00 |
| Wednesday | 09:00 - 09:00 |
| Thursday | 09:00 - 09:00 |
| Saturday | 09:00 - 09:00 |
| Sunday | 09:00 - 09:00 |