Pakistan Super League

Pakistan Super League

Share

This is page about PSL cricket.enjoy your fav. Things about PSL. Thanks

29/03/2026

215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسے تو محمد حارث، بابر اعظم، کوشل مینڈس، مچل بریسول اور عامر جمال شاندار کھیلے ہیں لیکن اس نوجوان عبدالصمد نے کمال کردیا ہے۔ لاجواب کھیلا ہے پریشر گیم میں۔ سارا میچ اس بندے نے بدل کر رکھ دیا ہے۔ عبدالصمد نے 300 کے تباہ کن اسٹرائیک ریٹ سے 11 گیندوں پر 4 بلند ہو بلا چھکوں اور 1 چوکوں کی مدد سے 33 رنز کی سوپر ڈوپر اننگ کھیل ڈالی۔ کمال کا ٹیلنٹ ہے اس نوجوان میں کمال پاور ہٹنگ کرتا ہے۔ مزہ کی بات یہ ہے کہ گراؤنڈ کے چاروں طرف کھیلتا ہے۔ کسی چیز کا خُوف نہیں رکھتا، سامنے کوئی بھی باؤلر ہو پرواہ نہیں، دھو ڈالتا ہے۔۔۔🔥☠️❤️

27/03/2026

Today Match
Quetta vs Karachi
I will definitely support to Quetta

26/03/2026

Which Team, Will you support?
Lahore Qalanders VS Kingsmen Hyderabad
DATE: 26 March
Time:7pm
I❤️ Hyderabad

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


NLC Bypass
Multan